دراندازوں کی مدد کے لیے افغان طالبان کی چوکیوں سے بھی فائرنگ کی گئی۔ پاکستانی فوجیوں کی جانب سے مؤثر جوابی کارروائی کے نتیجے میں 12 خوارج اور افغان طالبان ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر
اسکینرز فوری طور پر فضائی راستے سے پاکستان منگوائے جائیں اور بین الاقوامی معیار کے مطابق سامان کی خودکار جانچ پڑتال کا نظام متعارف کرایا جائے، شہباز شریف
شہباز شریف نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے اور دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے سعودی عرب کی سلامتی کے لیے پاکستان کے عزم کو دہرایا۔