روس کے وزیر داخلہ چار روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے یہ کسی روسی وزیر داخلہ کا پاکستان کا پہلا دورہ ہے شائع 12 اکتوبر 2026 09:34pm
حکومتی وزیر کی خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ اور کابینہ ارکان کو حفاظتی تحویل میں لینے کی تصدیق صدر آصف زرداری نے اتوار کو ہنگامی حالت نافذ کرنے اور خیبر پختونخوا حکومت معطل کرنے کا اعلان کیا تھا شائع 12 اکتوبر 2026 07:14pm
پاکستان اور برازیل کے عسکری سربراہان کا دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال برازیل کے عسکری سربراہ کو جی ایچ کیو آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا شائع 12 اکتوبر 2026 06:12pm
پیپلز اسکائی ویو ہاؤسنگ منصوبے کی تعمیر تیز کرنے کا حکم ڈی جی کے ڈی اے نے تعمیراتی تاخیر کی وجوہات، استعمال ہونے والے مواد، ان کی لاگت اور دیگر زیرِ التوا امور سے متعلق تفصیلی رپورٹ ایک ہفتے میں پیش کرنے کی ہدایت شائع 12 اکتوبر 2026 12:24pm
پاکستان کی ریاض ایئرپورٹ پر حوثیوں کے حملے کی شدید مذمت کسی شہری ہوائی اڈے کو نشانہ بنانا دہشت گردی کی گھناؤنی کارروائی ہے، دفتر خارجہ شائع 12 اکتوبر 2026 09:43am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر