شہباز شریف کا کسٹمز حکام کو فضائی مسافروں سے غیر ضروری پوچھ گچھ ختم کرنے کا حکم وزیراعظم نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ ایئرپورٹس پر سامان کی دستی تلاشی کے بجائے جدید اسمارٹ اسکینرز نصب کیے جائیں شائع 10 اکتوبر 2026 09:07pm
صدر مملکت اور وزیراعظم کی سیاسی، سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال یہ ملاقات وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت میں قائم خیبر پختونخوا حکومت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں ہوئی ہے، جبکہ اسلام آباد صوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ سمیت غیر معمولی آئینی اقدامات پر غور کر رہا ہے شائع 10 اکتوبر 2026 08:10pm
وزیراعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کی وفاقی اور خیبر پختونخوا حکومتوں کے درمیان کشیدگی کم کرنے پر بات چیت مولانا فضل الرحمٰن نے وزیراعظم کی ملاقات کی دعوت قبول کرلی اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2026 07:31pm
عطا اللہ تارڑ کا پی ٹی آئی پر ٹی ٹی پی کی ’بی ٹیم‘ ہونے کا الزام، خیبر پختونخوا میں بدانتظامی کا ذمہ دار بھی قرار دے دیا اختیار ولی کا کہنا ہے کہ سرکاری فنڈز سیاسی مہمات اور سوشل میڈیا مہم جوئی پر خرچ کیے گئے شائع 10 اکتوبر 2026 05:49pm
پاکستان کا تجارتی بحری جہازوں کے تحفظ اور یمن تنازع کے سیاسی حل پر زور سعودی عرب پر حوثی حملے علاقائی امن کیلئےسنگین خطرہ ہیں، فوری بند کیے جائیں،سفیر عاصم افتخار شائع 10 اکتوبر 2026 02:09pm
اسحاق ڈار کا ایندھن سبسڈی اسکیم پر عمل درآمد کا جائزہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ایندھن سبسڈی اسکیم کی قومی اسٹیئرنگ کمیٹی اور میڈیا مینجمنٹ کمیٹی کے... شائع 10 اکتوبر 2026 11:46am
ایک کروڑ سے زائد افراد ایندھن سبسڈی سے مستفید ہو رہے ہیں، وزیر اعظم 92 لاکھ شہری ایک سے زائد مرتبہ سبسڈی ٹوکن استعمال کر چکے ہیں، شہباز شریف شائع 10 اکتوبر 2026 11:39am
حوثیوں کے خلاف فضائی حملوں میں پاکستانی طیاروں کی شرکت کی تردید مکہ اتحاد دفاعی مقاصد کے لیے قائم کیا گیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 10 اکتوبر 2026 11:33am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر