’کسی شہزادی گلوریا کو نہیں جانتا‘، بلاول نے منگنی کی خبروں کی تردید کردی پیپلز پارٹی چیئرمین: سوشل میڈیا پر مصنوعی ہنگامہ آرائیاں عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹانے کی کوشش ہیں شائع 31 اگست 2026 10:13pm
ایس سی او اجلاس : وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کی علاقائی امن، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو مسعود پزشکیان نے علاقائی سلامتی کے لیے پاکستان کی مسلسل سفارتی کوششوں کی تعریف کی شائع 31 اگست 2026 07:07pm
وزیر خارجہ اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل عاصم منیر ترکیہ اور سعودی قیادت کے ساتھ دفاعی معاہدے سے متعلق اجلاس میں شریک ترکیہ کے وزیر دفاع اور آرمی چیف کی چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر سے الگ الگ ملاقات اپ ڈیٹ 31 اگست 2026 07:26pm
بالائی علاقوں میں آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران اچانک سیلاب آسکتا ہے، این ڈی ایم اے کی وارننگ لاہور، گوجرانوالہ اور سیالکوٹ سمیت پنجاب کے کئی علاقے ممکنہ طور پر متاثر ہوسکتے ہیں شائع 31 اگست 2026 05:21pm
بھارت پاکستان کے ساتھ آبی معاہدے کی پاسداری کرے، ثالثی عدالت کا فیصلہ ہندوستان کے پاس اس معاہدے کو ختم یا معطل کرنے کا کوئی جواز نہیں تھا اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2026 09:55am
پاکستان اور ترکیہ کا دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور ترکیہ کے وزیر قومی دفاع یاسار گولر کی استنبول میں ملاقات شائع 31 اگست 2026 04:09pm
میر رضا نے خودکشی نہیں کی، قتل کیا گیا ہے، تحقیقاتی ٹیم کا عدالت میں بیان تحقیقات ازسرِنو شروع کردیں، مختلف پہلوؤں سے شواہد اکٹھے کیے گئے ہیں، انویسٹی گیشن ٹیم شائع 31 اگست 2026 02:46pm
فری لانسرز پاکستان کی مستقبل کی افرادی قوت ہیں، گورنر نہال ہاشمی گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان کے فری لانسرز ملک کی ابھرتی ہوئی ڈیجیٹل افرادی قوت ہیں جو قومی معیشت میں... شائع 31 اگست 2026 02:15pm
وزیراعظم 3 روزہ دورے پر کرغزستان پہنچ گئے، ایس سی او اجلاس میں شرکت کرینگے شہباز شریف شریک ممالک کے رہنماؤں سے اہم دوطرفہ ملاقاتیں کریں گے اپ ڈیٹ 31 اگست 2026 03:09pm
فنڈز کا مبینہ غلط استعمال، ایف آئی اے کا یونٹی فوڈز کے خلاف مقدمہ درج یہ کارروائی ایس ای سی پی کی تحقیقات کے بعد کی گئی شائع 31 اگست 2026 12:27pm
وزیراعظم کا ترکیہ کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ 30 اگست مصطفیٰ کمال اتاترک کی قیادت میں حاصل کی گئی تاریخی ترک فتح کی یاد دلاتا ہے، شہباز شریف شائع 31 اگست 2026 09:30am
اڑان پاکستان ایجنڈا، 60.259 ارب روپے کے 5 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی یہ منصوبے حکومت کے اڑان پاکستان ترقیاتی و اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہیں شائع 31 اگست 2026 09:22am
پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب کا دفاعی معاہدے کے تحت پہلا اجلاس آج ہوگا اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کریں گے، دفتر خارجہ شائع 31 اگست 2026 12:15am