پانی کو کبھی بطور ہتھیار استعمال نہیں ہونا چاہیے، افغانستان سے دہشت گرد حملے بند ہونا چاہئیں، وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم نے کہا: ’’پانی ہمارے خطے کی زندگی کی علامت ہے، جو کروڑوں انسانوں کے لیے زندگی کا ذریعہ ہے‘‘ شائع 01 ستمبر 2026 11:27pm
بلوچستان میں 21 دہشت گرد ہلاک، 6 اہلکار شہید دہشت گردوں نے بھتہ وصولی کے لیے این 40 پر غیرقانونی چیک پوسٹ قائم کر رکھی تھی، آئی ایس پی آر شائع 01 ستمبر 2026 07:04pm
پنجاب نے اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کے قرضوں کا ہدف دگنا کردیا اب تک 243 ارب روپے سے زائد کے قرضے جاری کیے جاچکے، بلال یاسین شائع 01 ستمبر 2026 03:45pm
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت امریکا، ایران تنازع کے خاتمے کا سب سے قابلِ عمل اور پائیدار راستہ ہے، وزیراعظم مشترکہ آبی وسائل کو دباؤ یا سیاسی مفاد حاصل کرنے کے لیے بطور ہتھیار استعمال کرنے سے خبردار کیا اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2026 04:47pm
ایرانی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کی ملاقات، علاقائی امن کیلئے مذاکرات پر زور بیلاروس کے وزیر خارجہ میکسم ریزنکوف سے بھی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال شائع 01 ستمبر 2026 12:24pm
حکومت نے ملک بھر میں لوڈشیڈنگ پر قوم سے معذرت کرلی وزیر توانائی اویس لغاری اور وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے مشترکہ ویڈیو پیغام میں آر ایل این جی کی قلت اور اس کے نتیجے میں لوڈ مینجمنٹ کی وجوہات بیان کیں شائع 01 ستمبر 2026 09:36am
مکہ دفاعی اتحاد، پہلا سیکریٹری جنرل پاکستان سے ہوگا تین ملکی اتحاد کو مکہ دفاعی اتحاد کے نام سے جانا جائے گا شائع 01 ستمبر 2026 09:27am
شہباز شریف اور ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال وزیراعظم شہباز شریف نے بشکیک میں ایس سی او سربراہان مملکت کے اجلاس کے موقع پر ایرانی صدر سے ملاقات کی شائع 01 ستمبر 2026 09:18am