اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ کو پاکستان کے دورے کی دعوت دونوں رہنماؤں کے درمیان مقبوضہ مشرقی یروشلم کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر بھی تبادلۂ خیال اپ ڈیٹ 04 اگست 2026 09:06am
پاکستان ناکام نہیں ہوا، ملک اصلاحات کے نئے دور میں داخل ہو چکا ہے، وفاقی وزیر "ہمارے نوجوان کاکروچ نہیں، اقبال کے شاہین ہیں"، احسن اقبال شائع 03 اگست 2026 08:54pm
زیڈ ٹی بی ایل کی نجکاری سے چھوٹے کسانوں کا تحفظ یقینی بنایا جائے، وزیراعظم شہباز شریف نجکاری پروگرام بروقت مکمل کرنے کا حکم، اہم سرکاری اثاثوں کے لیے ڈیڈ لائن مقرر شائع 03 اگست 2026 07:02pm
وزیر اعظم نے پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ کے قیام کا روڈ میپ تیار کرنے کا حکم دیدیا معدنیات، زراعت، لائیو اسٹاک اور آئی ٹی میں اقتصادی ترقی کے اہم محرک بننے کی صلاحیت موجود ہے، وزیراعظم اپ ڈیٹ 04 اگست 2026 09:29am
مسلم لیگ (ن) نے آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کر لی، رانا ثناء اللہ ن لیگ نے مظفرآباد میں 4 جبکہ مہاجرین کی 10 نشستیں جیت لیں، وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور کی پریس کانفرنس شائع 03 اگست 2026 01:17pm
آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ، ن لیگ کو برتری حاصل پہلے مرحلے کی طرح پیپلز پارٹی نے دوسرے مرحلے کی پولنگ میں بھی مبینہ دھاندلی کے الزامات عائد کیے۔ شائع 03 اگست 2026 09:44am
بلاول بھٹو زرداری اگست کے آخری ہفتے میں سندھ یوتھ کارڈ کا اجرا کریں گے پہلے مرحلے میں 15 سے 29 سال کی عمر کے ایک لاکھ نوجوانوں کو سندھ یوتھ کارڈ کے ذریعے مختلف سہولیات اور مواقع فراہم کیے جائیں گے، صوبائی وزیر شائع 03 اگست 2026 09:38am