بڑھتے درجہ حرارت اور بارشوں کے پیشِ نظر شمالی علاقوں کے لیے گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا الرٹ جاری پی ایم ڈی کا کہنا ہے کہ گلیشیئر والے علاقوں کی وادیوں میں دن کا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے شائع 11 جولائ 2026 08:17pm
ڈیجیٹل اثاثوں کو صرف ایک ہی زاویے سے نہیں دیکھنا چاہیے، بِلال بن ثاقب بلال بن ثاقب کی مفتی محمد تقی عثمانی سے ملاقات شائع 11 جولائ 2026 07:31pm
کرپٹو کرنسی سے خرید و فروخت جائز نہیں، مفتی تقی عثمانی کا فتویٰ صدر وفاق المدارس العربیہ و دارالعلوم کراچی مفتی محمد تقی عثمانی نے کرپٹو کرنسی کے ذریعے اشیا کی خرید و فروخت کو... شائع 11 جولائ 2026 05:45pm
حکومت چینی کی مناسب قیمتوں پر بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے پرعزم مصنوعی مہنگائی کیخلاف حکومت عدم برداشت کی پالیسی پر عمل پیرا ہے،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار شائع 11 جولائ 2026 05:27pm
ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور آندھی کا امکان، محکمہ موسمیات کی الرٹ جاری بحیرہ عرب سے نمی والی ہوائیں مسلسل ملک کے بالائی حصوں میں داخل ہورہی ہیں شائع 11 جولائ 2026 04:39pm
وزیراعظم کی بینکوں کو ایس ایم ایز کیلئے قرضوں میں نمایاں اضافے کی ہدایت معیشت کو برآمدات پر مبنی ماڈل میں تبدیل کرنے کی رفتار بڑھانے کے لیے سستی اور قابلِ رسائی مالی سہولتوں کی دستیابی ناگزیر ہے ، شہباز شریف شائع 11 جولائ 2026 02:01pm
بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری، مزید 9 دہشت گرد ہلاک پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، پانچ جولائی سے اب تک مجموعی طور پر 88 خوارج دہشتگرد ہلاک کیے جا چکے اپ ڈیٹ 11 جولائ 2026 02:57pm
کثیرالجہتی سفارت کاری: وزیرِاعظم شہبازشریف کا اقوامِ متحدہ کی حمایت کے عزم کا اعادہ پاکستان اقوامِ متحدہ کے چارٹر کے اصولوں کے لیے پرعزم ہے، شہباز شریف شائع 11 جولائ 2026 12:27pm
وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو، خطے میں امن و استحکام کی فوری بحالی کی ضرورت پر زور ایران اور دیگر تمام متعلقہ فریقوں پر زور دیا کہ وہ تحمل و بردباری کا مظاہرہ کریں، شہباز شریف شائع 11 جولائ 2026 11:49am