بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری، مزید 3 دہشت گرد ہلاک 5 جولائی سے اب تک علاقے میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 105 دہشت گرد ہلاک ہوئے شائع 12 جولائ 2026 07:02pm
کپاس کی پیداوار کا ہدف حاصل کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی زیر صدارت ملتان میں اجلاس، کپاس کے پیداواری ہدف کے لیے جاری اقدامات، فصلوں کی موجودہ صورتحال اور دیگر اہم زرعی امور کا جائزہ شائع 12 جولائ 2026 01:51pm
اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ، کشیدگی کم کرنے پر زور دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اپ ڈیٹ 13 جولائ 2026 09:25am
اڑان پاکستان 2035 تک ایک ٹریلین ڈالر معیشت کا روڈ میپ ہے، احسن اقبال پائیدار ترقی کے لیے مسلسل اصلاحات اور طویل المدتی قومی حکمت عملی ناگزیر ہے، وفاقی وزیر شائع 12 جولائ 2026 11:46am
عوام کو چینی کی بلا تعطل فراہمی مناسب قیمتوں پر یقینی بنائی جائے گی، اسحاق ڈار نائب وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، چینی کی فراہمی اور قیمتوں کا جائزہ شائع 12 جولائ 2026 10:56am
اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، بندرگاہوں کی استعداد بڑھانے پر غور پاکستان کا جغرافیائی محل وقوع ایک قیمتی اثاثہ ہے، جس سے بھرپور فائدہ اٹھایا جانا چاہیے، نائب وزیراعظم شائع 12 جولائ 2026 10:43am
سولر توانائی نے بجلی کی طلب کا پیٹرن بدل دیا، اویس لغاری حکومت نے بیٹری توانائی ذخیرہ کرنے کے نظام کے فروغ کے اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر توانائی شائع 12 جولائ 2026 10:24am
پاکستان اور امریکا کے تجارتی مذاکرات میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے، دفتر خارجہ دونوں فریقین نے باہمی اختلافات دور کرنے پر کام کیا اور معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے کی جانب پیش رفت کی، بیان شائع 12 جولائ 2026 09:51am