پاک بحریہ نے اورماڑہ کے مشرق میں ڈوبنے والے مال بردار دھاؤ کے عملے کے 20 ارکان کو بچا لیا مال بردار دھاؤ کراچی سے خلیجِ عمان کی جانب رواں تھا شائع 09 جولائ 2026 10:21pm
حالیہ بلوچستان حملے دہشت گردی کے خلاف عزم کو کمزور نہیں کر سکتے، وزیراعظم شہباز شریف حکومت نے صوبے بھر میں امن کی بحالی کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کا فیصلہ کیا شائع 09 جولائ 2026 07:24pm
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی مغربی ایشیا میں امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف چیلنجز کے باوجود وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل نے علاقائی امن و استحکام کو فروغ دینے اور انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے ذمہ داری سے کردار ادا کیا، محسن نقوی شائع 09 جولائ 2026 02:56pm
اے ڈی بی نے معاشی ترقی کا تخمینہ کم کرکے 3.7 فیصد کردیا،مہنگائی بڑھنے کا خدشہ مشرقِ وسطیٰ تنازع کے منفی اثرات قیمتوں میں اضافے کے دباؤ کو بلند رکھ سکتے ہیں شائع 09 جولائ 2026 02:07pm
پاکستان کی کروشیا سے مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے کی خواہش وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جمہوریہ کروشیا کے وزیر برائے خارجہ و یورپی اُمور ڈاکٹر گورڈن گرلیچ ریڈمین کی ملاقات شائع 09 جولائ 2026 12:26pm
پاکستان کا خطے میں بڑھتی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل تنازع کے دوبارہ بھڑک اٹھنے میں کسی بھی فریق کا مفاد نہیں، دفتر خارجہ شائع 09 جولائ 2026 10:48am
سرحد پار دہشت گردی کو ریاست کی پوری قوت سے کچل دیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر دشمن نیٹ ورکس کو پاکستان کے داخلی امن اور معاشی خوشحالی کو نقصان پہنچانے نہیں دیں گے، فیلڈ مارشل شائع 09 جولائ 2026 12:22am