پاکستان کا امریکا اور ایران سمیت تمام فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل ثالثی کا کردار جاری رکھنے کے لیے بدستور تیار ہیں، دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 09 جولائ 2026 10:47am
اورمارا کے قریب کے ٹو ائیرویز کے مال بردار طیارے کا ملبہ مل گیا، 12 گھنٹے کا سرچ آپریشن مکمل پاکستان نیوی اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے 12 گھنٹے طویل سرچ آپریشن میں حصہ لیا شائع 08 جولائ 2026 07:42pm
بلوچستان میں جاری آپریشن کے دوران 54 دہشت گرد ہلاک، 42 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوچکے ، ڈی جی آئی ایس پی آر بھارت نواز دہشت گردوں کا " ہر جگہ" تعاقب کرنے کا عزم اپ ڈیٹ 08 جولائ 2026 07:10pm
گلگت بلتستان میں شمسی توانائی: 82 میگاواٹ منصوبے کا پی سی ون ایکنک کو ارسال شمسی توانائی کے ذریعے صاف، سستی اور پائیدار توانائی کا فروغ قومی توانائی پالیسی کا ایک اہم جزو ہے، وزیراعظم شائع 08 جولائ 2026 04:04pm
کارگو طیارہ حادثہ : وزیرِ اعظم کی تلاش کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت عملے کے 5 ارکان کے ساتھ لاپتہ ہونے والے پاکستانی کارگو بوئنگ 737 طیارے کا منگل کی رات کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہوا تھا شائع 08 جولائ 2026 02:55pm
وفاقی کابینہ کا اجلاس، امن و امان اور معاشی صورتحال کا تفصیلی جائزہ کابینہ نے ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ چار سالہ حج پالیسی اور پلان 2027-2030 کی منظوری دے دی شائع 08 جولائ 2026 09:44am