وفاقی کابینہ نے 2027 تا 2030 کی 4 سالہ حج پالیسی، عازمین کے لیے ڈیجیٹل سہولتوں کی منظوری دے دی عازمینِ حج 2030 تک حج کے لیے پیشگی رجسٹریشن کرا سکیں گے شائع 07 جولائ 2026 07:27pm
پاکستان روبوٹک سرجری کیلئے امریکی مہارت سے استفادہ کا خواہاں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کایونیورسٹی آف الینوائے شکاگوکا دورہ شائع 07 جولائ 2026 02:45pm
زیارت میں کلیئرنس آپریشن: 9 پولیس اہلکار شہید، 15 دہشت گرد ہلاک لاپتہ ڈی ایس پی سمیت 8 اہلکار بحفاظت واپس پہنچ گئے، شاہد رند شائع 07 جولائ 2026 01:14pm
وزیراعظم کی ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی میں سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت ایس ایم ایز کی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات ضروری ہیں، شہباز شریف شائع 07 جولائ 2026 01:01pm
لیبیا بحران: متحارب دھڑوں کو قریب لانے کیلئے پاکستان متحرک، سعودی عرب کی حمایت حاصل اگر یہ کوشش کامیاب ہو جاتی ہے تو اس سے عالمی سفارتی سطح پر پاکستان کا کردار اور وقار مزید مضبوط ہوگا، ذرائع شائع 07 جولائ 2026 12:10pm
سینیٹ کمیٹی نے تیل و گیس کمپنیوں کے 16 سالہ منافع کی تفصیلات طلب کر لیں قدرتی وسائل سے حاصل ہونے والے اربوں روپے کے فوائد کے اصل مستحقین سے متعلق بھی سوالات اٹھائے گئے شائع 07 جولائ 2026 09:37am
ایف بی آر کا سینیٹ کمیٹی کو بڑے ٹیکس دہندگان کی تفصیلات دینے سے انکار کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایف بی آر کو مطلوبہ ریکارڈ فوری پیش کرنے کی ہدایت کردی شائع 07 جولائ 2026 09:13am