ملک بھر میں مون سون بارشیں : حادثات و واقعات میں 15 افراد جاں بحق، این ڈی ایم اے پورے ملک میں طوفانی ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ 6 جولائی تک جاری رہنے کی پیشگوئی شائع 02 جولائ 2026 07:17pm
وزیراعظم شہباز شریف کل سے ایران اور ترکیہ کے دورے پر روانہ ہوں گے، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان اور ترکیہ کے مابین تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوگی، ترجمان طاہر اندرابی شائع 02 جولائ 2026 02:28pm
پنجاب بھر میں بارش کے باعث حادثات، 2 افراد جاں بحق، 9 زخمی 6 جولائی تک طوفانی ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی شائع 02 جولائ 2026 01:11pm
پاکستان اور قطر کی ثالثی میں امریکہ ایران مذاکرات میں مثبت پیش رفت فریقین نے آئندہ بھی مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے، دفتر خارجہ شائع 02 جولائ 2026 12:39pm
پاکستان میں مقامی کاربن مارکیٹ اور ای ٹی ایس کے قیام کی کوششیں تیز پاکستان میں مقامی کاربن پرائسنگ نظام متعارف کرانے سے برآمد کنندگان کو یورپی یونین کے کاربن بارڈر قوانین پر عمل درآمد میں مدد ملے گی شائع 02 جولائ 2026 10:43am
وزارت خزانہ نے مالی سال 2026-27 کے فنڈز اجرا کی حکمت عملی جاری کر دی ترقیاتی بجٹ کے فنڈز کے اجرا کی حکمت عملی فوری طور پر نافذ کی جا رہی ہے اور آئندہ احکامات تک مؤثر رہے گی۔ شائع 02 جولائ 2026 10:25am
مالیاتی عدم توازن، ورلڈ بینک کی این ایف سی ایوارڈ میں جامع اصلاحات کی سفارش رپورٹ کے مطابق نظام میں موجود ساختی کمزوریاں اب بھی مالیاتی نظم و ضبط کو متاثر کر رہی ہیں شائع 02 جولائ 2026 09:45am