پاکستان کے سرکاری ادارے پر گزشتہ ہفتے سائبر حملہ، اہلکار کی تصدیق سرکاری و نجی اداروں کو سائبر سکیورٹی آپریشن سینٹرز قائم کرنے کے لیے چھ ماہ کی مہلت شائع 01 جولائ 2026 10:30pm
پاکستان نے افغانستان میں انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں سے متعلق بھارت کے بیانات مسترد کر دیے پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کے خلاف سرگرم دہشت گرد گروہوں کی سرپرستی کر رہا ہے۔ شائع 01 جولائ 2026 10:14pm
ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر میں کیش لیس ادائیگیاں شروع، محسن نقوی پاسپورٹ دفاتر میں کیش لیس لین دین فعال، شہریوں کو تیز ترین اور آسان سروس فراہم کرنے کا عزم شائع 01 جولائ 2026 06:36pm
ورلڈ بینک کی جانب سے کنیکٹڈ پنجاب پروگرام کیلئے 7 کروڑ ڈالر کی منظوری پروگرام پاکستان کے قومی ڈیجیٹل وژن سے ہم آہنگ ہے شائع 01 جولائ 2026 03:31pm
پاکستان نے افغان طالبان کی جانب سے داغے گئے 4 ڈرون مار گرائے افغان طالبان کا غیرذمہ دارانہ طرزِ عمل افغان عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر رہا ہے، آئی ایس پی آر شائع 01 جولائ 2026 12:33pm
ایک ارب ڈالر کے پن بجلی منصوبے غیر یقینی کا شکار، کورین کمپنی کی اسلام آباد سے تعاون کی اپیل ٹیرف تعین میں تاخیر اور مستقبل کے بجلی پیداوار منصوبے سے متعلق غیر یقینی منصوبوں کی پیش رفت میں بڑی رکاوٹ ہے، کم من ینگ شائع 01 جولائ 2026 12:17pm
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ریاض پہنچ گئے ریاض کے شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا استقبال کیا شائع 01 جولائ 2026 12:37am