پاکستان ترکیہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف استنبول پہنچ گئے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں شائع 03 جولائ 2026 10:44pm
محسن نقوی کی مکہ کے قائم مقام گورنر سے ملاقات، پاک سعودی تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، وفاقی وزیر داخلہ شائع 03 جولائ 2026 07:24pm
وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ایران کے شہید سپریم لیڈر کی نماز جنازہ میں شرکت تقریب میں شرکت کے بعد وزیر اعظم استنبول کے لیے روانہ ہوگئے شائع 03 جولائ 2026 06:07pm
وزیر اعظم کا غیر معیاری سرنجوں پر پابندی عائد کرنے کا حکم شہباز شریف کا متعدی امراض کی فوری روک تھام اور عوامی صحت کے تحفظ کے لیے اقدام، ماہرین کی خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کی بھی ہدایت شائع 03 جولائ 2026 03:37pm
پاکستان اور ترکیہ کا سمندری امور اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق یہ اتفاق رائے استنبول میں وفاقی وزیر برائے سمندری امور محمد جنید انور چوہدری اور ترکیہ کے وزیر ٹرانسپورٹ و انفراسٹرکچر عبدالقادر اورال اوغلو کے درمیان ہونے والی ملاقات میں طے پایا شائع 03 جولائ 2026 02:53pm
وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے وزیراعظم مرحوم سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے اپ ڈیٹ 03 جولائ 2026 03:43pm
بلوچستان میں مسافر بس کھائی میں گر گئی، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں، ضلعی انتظامیہ کے اہلکار اور ایمبولینسیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں شائع 03 جولائ 2026 01:59pm
سب میرین کیبل میں خرابی دور، انٹرنیٹ سروسز بحال، پی ٹی اے کی تصدیق سی-می-وی 5 کیبل سسٹم مکمل طور پر بحال ہوگیا اپ ڈیٹ 03 جولائ 2026 11:00pm
پی پی آئی بی کی جانب سے 1,832 میگاواٹ کے پن بجلی منصوبے مؤخر کرنے کا امکان بجلی منصوبے مالیاتی اختتام حاصل کرنے میں مسلسل تاخیر کے باعث عملی شکل اختیار نہ کر سکے شائع 03 جولائ 2026 09:21am
وزیراعظم آج سے ایران اور ترکیہ کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، دیگر وفاقی وزرا اور اعلیٰ حکام بھی ہوں گے۔ شائع 03 جولائ 2026 08:52am
وزیر خزانہ کی ایس اینڈ پی گلوبل ریٹنگز کو معاشی اصلاحات پر بریفنگ دی ملاقات کے دوران محمد اورنگزیب نے پاکستان کے میکرو اکنامک بنیادی اشاریوں میں نمایاں بہتری کو اجاگر کیا شائع 03 جولائ 2026 08:45am