لاہور : کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی، 14 بچے جاں بحق ملبے تلے اب بھی 11 طلبہ کے دبے ہونے کا خدشہ ہے، ریسکیو حکام شائع 30 جون 2026 07:26pm
انٹرنیشنل اولیو کونسل میں پاکستان کی مستقل شمولیت، زیتون کے تیزی سے ابھرتے شعبے کی نمائش فارم سے ہینڈلنگ تک ویلیو چین قائم کر دی گئی ہے، وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی شائع 30 جون 2026 06:56pm
پنجاب میں کل سے پری مون سون بارشوں کا امکان راولپنڈی، لاہور اور فیصل آباد میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے، الرٹ جاری شائع 30 جون 2026 05:52pm
شادی کے تحائف اور زیورات پر صرف دلہن کا حقِ ملکیت ہے، سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ خاندانی عدالتیں قانون کے مطابق ایسے دعووں کا فیصلہ کر سکتی ہیں شائع 30 جون 2026 05:18pm
سی این جی اسٹیشنز کی بندش: ایسوسی ایشن کا وزیراعلیٰ اور گورنر سندھ سے مداخلت کا مطالبہ امریکہ-ایران تنازع شروع ہونے کے بعد سے گیس پمپ گزشتہ چار ماہ سے بند پڑے ہیں، سمیر نجم الحسن شائع 30 جون 2026 04:05pm
سندھ بجٹ میں کراچی کے لیے 100 ارب روپے سے زائد مختص کیے گئے، شرجیل میمن کراچی کی ترقی، خوشحالی اور عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی سندھ حکومت کی اولین ترجیح ہے، سینئر وزیر شائع 30 جون 2026 03:48pm
سوئی سدرن: کاروباری رہنماؤں کا کھدائی کا کام جلد مکمل کرنے کا مطالبہ سڑکوں کی خستہ حالی نے پورے شہر میں ٹریفک جام کی صورتحال کو نمایاں طور پر سنگین کردیا ہے، کراچی چیمبر شائع 30 جون 2026 03:00pm
پاکستان ہر صورت سندھ طاس معاہدے کے تقدس کا تحفظ کرے گا، عطا تارڑ سندھ طاس معاہدے میں یکطرفہ طور پر کوئی ترمیم، منسوخی، معطلی یا اسے التوا میں نہیں ڈالا جا سکتا، وفاقی وزیر اطلاعات اپ ڈیٹ 30 جون 2026 06:45pm
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا نیپرا ایکٹ میں مجوزہ ترامیم پر اظہارِ تشویش نیپرا کی خودمختاری متاثر ہو سکتی ہے، وزیراعظم نوٹس لیں، ٹی آئی پی کا مطالبہ شائع 30 جون 2026 10:04am
حکومت نے پیٹرولیم پرائسز اسٹیبلائزیشن فنڈ قائم کر دیا سرکاری ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ فنڈ کے قیام کا طریقہ کار کافی عرصے سے زیر غور تھا شائع 30 جون 2026 09:13am
6 ماہ میں 100 ملین روپے سے زائد لین دین پر سخت جانچ پڑتال کا فیصلہ اس اقدام کا مقصد بینکوں اور ٹیکس محکمے کے ریکارڈ کا باہمی موازنہ (کراس میچنگ) کرنا ہے شائع 30 جون 2026 08:53am