کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں شدید فائرنگ، دھماکے کی اطلاع ریسکیو 1122 کے مطابق گلستانِ جوہر کے بلاک 5 کے قریب دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے اپ ڈیٹ 28 جون 2026 12:12am
پنجاب، اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ شام 6 بج کر 35 منٹ پر آیا، جس کا مرکز افغانستان میں تھا شائع 27 جون 2026 07:24pm
خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے لیے گلیشیائی جھیلوں میں اچانک طغیانی کا الرٹ جاری این ڈی ایم اے نے متعلقہ اداروں کو احتیاطی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کر دی شائع 27 جون 2026 05:11pm
پاکستان تمام تصفیہ طلب مسائل کے حل کے لیے امن،بات چیت اور سفارت کاری کی پالیسی پر عمل پیرا ہے ، وزیراعظم پاکستان آج دنیا میں امن کے علمبردار کا کردار ادا کررہا ہے، شہباز شریف شائع 27 جون 2026 02:08pm
پاکستان پائیدار علاقائی امن کے لیے پرعزم ہے، اسحاق ڈار کی ایرانی ہم منصب سے گفتگو عباس عراقچی کا ایرانی عملے کے ارکان اور ماہی گیروں کی اپنے وطن واپسی میں سہولت فراہم کرنے پر پاکستان سے اظہار تشکر شائع 27 جون 2026 01:31pm
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 8 دہشت گرد مارے گئے کارروائیوں کے دوران دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود، دیسی ساختہ دھماکا خیز مواد اور موٹر سائیکلیں بھی برآمد شائع 27 جون 2026 12:56pm