فلسطین اور مقبوضہ کشمیر میں عوام غاصب قوتوں کے وحشیانہ تشدد اور غیر انسانی سلوک کا شکار ہیں، وزیراعظم تشدد متاثرین کی حمایت کے عالمی دن پر فلسطین اور مقبوضہ کشمیر میں ریاستی جبر اور وحشیانہ تشدد پر شہباز شریف کا اظہارتشویش شائع 26 جون 2026 07:21pm
سولر پروجیکٹس کے لئے 75 کروڑ روپے مختص اس اقدام کا مقصد روایتی بجلی پر انحصار کم ، آپریشنل اخراجات میں کمی اور بلاتعطل شہری خدمات کو یقینی بنانا ہے، میئر کراچی شائع 26 جون 2026 04:23pm
وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈائسپورا ڈاکٹر لوکم پروگرام کی منظوری دے دی بیرونِ ملک مقیم پاکستانی اور غیر ملکی ماہر ڈاکٹر پنجاب کے بارہ سرکاری اسپتالوں میں جدید آپریشن اور طبی خدمات فراہم کریں گے شائع 26 جون 2026 04:07pm
سی ڈی ڈبلیو پی : 465.762 ارب روپے مالیت کے 24 منصوبے منظور سی ڈی ڈبلیو پی نے 34 ارب 74 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے 15 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی شائع 26 جون 2026 01:47pm
گومل زام ہائیڈل پاور اسٹیشن اپنی مکمل صلاحیت 17.4 میگاواٹ پر بحال گومل زام ہائیڈل پاور اسٹیشن میں 8.7 میگاواٹ کے دو پیداواری یونٹس نصب ہیں شائع 26 جون 2026 12:33pm
صدرمملکت آصف زرداری نے فنانس بل 2026 پر دستخط کر دیے یکم جولائی سے شروع ہونے والے مالی سال 2026-27 کے لیے 1.02 ٹریلین روپے کے ٹیکس اور پالیسی کے نفاذی اقدامات لاگو ہوں گے شائع 26 جون 2026 12:27pm
صدر اور وزیراعظم کی عاشورہ کا حقیقی پیغام اجاگر کرنے اور ہم آہنگی کو فروغ دینے کی اپیل ملک بھر میں آج یومِ عاشور انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے اپ ڈیٹ 26 جون 2026 05:56pm