وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا بجٹ کا دفاع : 720 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے کا خاکہ پیش کر دیا 344 ارب خسارے، کم وفاقی فنڈز اور 95 ارب کے غیرمتوقع اخراجات کے باوجود صوبے نے مالیاتی ڈسپلن برقرار رکھا شائع 28 جون 2026 09:25pm
پاکستان اور یورپی یونین کا مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی برقرار اور مذاکرات جاری رکھنے پر زور کالاس کی پاکستان کی سفارتی کوششوں کی تعریف، دونوں کا مسلسل رابطے میں رہنے پر اتفاق شائع 28 جون 2026 04:25pm
جماعت اسلامی کا بلدیہ عظمیٰ کے لیے 300 ارب روپے کا شیڈو بجٹ پیش دہلی کا بجٹ 520 ارب اور ممبئی کا 2200 ارب روپے ہے، ان کے مقابلے میں کراچی کا بجٹ انتہائی کم ہے، اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈووکیٹ شائع 28 جون 2026 01:42pm
اسحاق ڈار اور بحرینی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہونے پر پاکستان کو مبارکباد دی اپ ڈیٹ 29 جون 2026 10:39am
وزیر پیٹرولیم نے ترجیحی سلوک کے الزامات مسترد کر دیے حکومت نہ کسی ایک شعبے کو ترجیح دے رہی ہے اور نہ ہی کسی دوسرے شعبے پر غیر ضروری بوجھ ڈال رہی ہے، علی پرویز ملک شائع 28 جون 2026 11:29am
سندھ اسمبلی میں بجٹ پر بحث سیاسی رنگ اختیار کر گئی اپوزیشن نے شہری مسائل، بلدیاتی خدمات اور حکومتی کارکردگی پر سخت تنقید کی۔ شائع 28 جون 2026 11:21am
پنجاب اسمبلی نے مالی سال 2026-27 کا بجٹ منظور کر لیا، اپوزیشن کا بائیکاٹ بجٹ سے متعلق مطالباتِ زر کی منظوری کے دوران حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان شدید ہنگامہ آرائی اور تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا شائع 28 جون 2026 11:00am
کراچی میں رینجرز کیمپ پر دہشت گرد حملہ ناکام، 3 اہلکار شہید، 4 زخمی: آئی ایس پی آر جوابی کارروائی میں تین دہشت گردوں کو ہلاک ، جبکہ ایک حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا شائع 28 جون 2026 10:50am