سی ڈی ڈبلیو پی نے 34.74 ارب روپے مالیت کے 15 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی منظور شدہ منصوبوں میں معدنی وسائل کی تلاش، صحت، توانائی، سکیورٹی اور روبوٹکس کے شعبے شامل ہیں شائع 25 جون 2026 11:39pm
پاکستان اور ترکیہ نے پاور سیکٹر میں تعاون کے فروغ کے لیے تین مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر دیے معاہدوں کے تحت باہمی تعاون کے لیے باضابطہ فریم ورک قائم کیا گیا شائع 25 جون 2026 11:22pm
پاکستان سفارتی کامیابیوں کے بعد اب معاشی استحکام کا خواہاں ہے، اسحاق ڈار آج دنیا پاکستان کو ایک امن قائم کرنے والے ملک کے طور پر جانتی ہے، نائب وزیر اعظم شائع 25 جون 2026 08:12pm
پاکستان اور ایران کا سڑک و ریل رابطوں کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق پاکستان اور ایران نے تجارت اور علاقائی رابطوں کے فروغ کے لیے سڑک و ریل نیٹ ورک کو مزید مستحکم بنانے اور مشترکہ ٹرانسپورٹ کمیٹی کو فعال کرنے پر اتفاق کیا ہے شائع 25 جون 2026 06:43pm
قومی اسمبلی نے 74 ضمنی گرانٹس کے مطالبات کی منظوری دیدی مجموعی طور پر 17.901 کھرب روپے کے وفاقی چارجڈ اخراجات کی منظوری دی گئی شائع 25 جون 2026 10:51am