ملک میں گندم کی کوئی قلت نہیں، ذخائر کافی ہیں، وفاقی وزیر وفاقی اور صوبائی حکام کی مربوط کوششیں گندم کی دستیابی اور قیمتوں میں استحکام برقرار رکھنے میں مددگار ثابت ہو رہی ہیں، رانا تنویر حسین شائع 19 مئ 2026 10:45pm
بھارتی پروازوں کے لیے پاکستانی فضائی حدود 24 جون تک بند رہیں گی پاکستان کی بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش سے بھارتی فضائی کمپنیوں کو پہلے بھی کافی مالی نقصان اور پروازوں کے دورانیے میں اضافے کا سامنا کرنا پڑا ہے شائع 19 مئ 2026 07:56pm
شمالی وزیرستان آپریشن : سیکیورٹی فورسز نے 22 دہشت گرد ہلاک کر دیے شمالی وزیرستان میں انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر شائع 19 مئ 2026 07:21pm
ثناء یوسف قتل کیس: اسلام آباد کی عدالت نے مجرم کو سزائے موت سنا دی 50 سے زائد سماعتوں کے بعد عمر حیات کو تقریباً 8 لاکھ فالوورز رکھنے والی 17 سالہ ٹک ٹاک اسٹار ثناء یوسف کے قتل کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی شائع 19 مئ 2026 04:54pm
کراچی کیلئے 500 ای وی بسوں کی خریداری کی منظوری یہ الیکٹرک وہیکل بسیں 3 روٹس پر چلیں گی، شرجیل انعام میمن شائع 19 مئ 2026 02:59pm
پاکستان اور نو دیگر ممالک کی گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملوں کی مذمت دس ممالک کی جانب سے کارکنوں کی فوری رہائی اور بین الاقوامی قوانین اور انسانی وقار کے احترام کا مطالبہ شائع 19 مئ 2026 01:27pm
پروپیگنڈا اور پراکسیز استعمال کرنے والی دشمن قوتیں ناکام ہوں گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کی ترقی کو پروپیگنڈے، جعلی خبروں یا دہشت گردی کے ذریعے روکا نہیں جا سکتا، زیرِ تربیت افسران اور فیکلٹی ممبران سے خطاب اپ ڈیٹ 19 مئ 2026 01:39pm
پاکستان نے سعودی عرب میں فوجیوں اور جنگی طیاروں کی تعیناتی کے حوالے سے رپورٹس کو مسترد کردیا رپورٹ نے دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کی طویل المدتی اور ادارہ جاتی نوعیت کو غلط انداز میں پیش کیا، بیان شائع 19 مئ 2026 10:20am
قومی اسمبلی سے فنانشل انسٹی ٹیوشنز ری کووری اور ایئرپورٹس اتھارٹی بل منظور دونوں بل الگ الگ ایوانِ زیریں میں پیش کیے گئے، جہاں انہیں اکثریت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ شائع 19 مئ 2026 10:10am
فنڈنگ کارکردگی سے مشروط ہے، وزیراعظم کا وزارتوں کو پیغام عوامی فنڈز کا ہر روپیہ قابلِ پیمائش نتائج پیدا کرنا چاہیے، شہباز شریف شائع 19 مئ 2026 09:12am
مشرق وسطیٰ جنگ طویل ہونے پر پاکستان سب سے زیادہ خطرے سے دوچار معیشت قرار یہ جائزہ ایشیا پیسیفک (اے پی اے سی) کی بڑی معیشتوں کے تازہ ترین تجزیے کا حصہ ہے شائع 19 مئ 2026 09:00am
وزیراعظم کی قطری ہم منصب سے مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال، امن کوششوں اور دوطرفہ تعاون پر گفتگو دونوں رہنماؤں کا مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے مسلسل اور مربوط کوششوں پر زور جنگ بندی کے تسلسل اور خطے میں استحکام کی بحالی کے لیے مذاکرات ناگزیر قرار شائع 19 مئ 2026 01:00am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم