عیدالاضحیٰ سے قبل مرکز نے کاروباری اوقات کی پابندیاں ختم کر دیں وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں کاروباری اوقات کی پابندیاں ختم کر دی ہیں عیدالاضحیٰ کے موقع پر دکانیں اور بازار آزادانہ طور پر کھولنے کی اجازت دے دی گئی شائع 18 مئ 2026 05:08pm
آبی ذخائر بڑھانے کے منصوبوں کو ترجیح دی جائے گی، وزیراعظم بہتر کارکردگی دکھانے والی وزارتوں کو ترقیاتی منصوبوں کے لیے ترجیحی بنیادوں پر بجٹ فراہم کیا جائے، شہباز شریف شائع 18 مئ 2026 04:02pm
متحدہ عرب امارات کے نیوکلیئر پاور پلانٹ پر ڈرون حملہ، پاکستان کی مذمت جوہری تنصیبات کو کسی بھی حالت میں نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے، ترجمان دفترِ خارجہ شائع 18 مئ 2026 02:17pm
امن و امان کا خطرہ: وزیراعلیٰ کے پی کی وزیراعظم سے سی این جی سیکٹر کو گیس بحال کرنے کی اپیل خیبر پختونخوا کے پاس گیس کا بڑا سرپلس موجود ہے، سہیل آفریدی شائع 18 مئ 2026 01:52pm
پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لیے پرعزم ہے، نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار اسحاق ڈار کا قطر کے وزیرِ مملکت برائے خارجہ محمد بن عبدالعزیز الخلیفی سے ٹیلیفونک رابطہ شائع 18 مئ 2026 12:12pm
پاکستان کے امن اقدامات کی حمایت پر وزیراعظم کا قطر سے اظہار تشکر شہباز شریف کی قطر کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی سے ٹیلیفونک گفتگو شائع 18 مئ 2026 09:48am
محسن نقوی کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے 90 منٹ طویل ملاقات ملاقات میں خطے میں کشیدگی کم کرنے اور تہران و واشنگٹن کے درمیان مذاکرات کی بحالی کے امکانات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا شائع 18 مئ 2026 09:13am
بجٹ تجاویز آئی ایم ایف سے شیئر کی جائیں گی، حکومت کی ٹیکسٹائل شعبے کو یقین دہانی ٹیکسٹائل صنعت نے حکومت پر زور دیا ہے کہ آئندہ بجٹ میں وسیع مالیاتی، ٹیکس اور توانائی اصلاحات متعارف کرائی جائیں شائع 18 مئ 2026 09:04am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم