پرنس رحیم آغا خان پنجم پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے صدر آصف علی زرداری نے نور خان ائیربیس آمد پر استقبال کیا شائع 20 مئ 2026 11:19pm
حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر تین روزہ تعطیل کا اعلان کردیا وزیراعظم شہباز شریف نے 26 مئی سے 28 مئی تک عیدالاضحیٰ کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا ہے اپ ڈیٹ 20 مئ 2026 06:04pm
وزارت خزانہ کا سرکاری اداروں کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ نئے فریم ورک کا مقصد ایس او ایز میں شفافیت، بہتر گورننس اور مالیاتی نظم و نسق کو بہتر بنانا ہے شائع 20 مئ 2026 10:11am
ای سی سی نے پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کی تنظیم نو کی منظوری دیدی ای سی سی نے وزیراعظم نیشنل ہیلتھ پروگرام (سابقہ صحت سہولت پروگرام) کے لیے 15 ارب روپے کی اضافی گرانٹ کی منظوری دی شائع 20 مئ 2026 09:46am
فیسکو، گیپکو، آئیسکو کی نجکاری کیلئے اظہار دلچسپی طلب 51 فیصد سے 100 فیصد تک شیئر ہولڈنگ اور انتظامی کنٹرول کی پیشکش کی گئی ہے شائع 20 مئ 2026 08:58am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم