امریکا اور ایران کو جنگ بندی کے معاہدوں کی پاسداری کرنی چاہیے، اسحاق ڈار اسحاق ڈار نے دونوں فریقین کا مذاکرات میں شرکت اور پاکستان کے ثالثی کردار کو سراہنے پر شکریہ ادا کیا اپ ڈیٹ 13 اپريل 2026 09:54am
جنگ بندی خطے کے تنازعات کے حل کی بنیاد بنے گی، بلاول بھٹو پاکستان کا میزبان کے طور پر کردار ایک بڑی کامیابی ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی شائع 12 اپريل 2026 11:29am
تنازعات کا تسلسل عالمی برادری کیلئے تباہ کن ہوگا، احسن اقبال پاکستان کو اسلام آباد امن مکالمے کی میزبانی کا اعزاز حاصل ہے، وزیر منصوبہ بندی شائع 12 اپريل 2026 10:51am
گیس قیمتیں برقرار، سوئی ناردرن اور سوئی سدرن اوگرا کے ساتھ ملکر منافع کے حساب کیلئے متحرک یہ حساب کتاب نئی قائم شدہ نیشنل کوآرڈینیشن اینڈ مینجمنٹ کونسل کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ شائع 12 اپريل 2026 09:48am
اسلام آباد مذاکرات: آبنائے ہرمز پر امریکا اور ایران میں سنگین اختلاف برقرار، ایرانی خبر رساں ایجنسی تسنیم پاکستان میں ایرانی اور امریکی حکام کے درمیان مذاکرات کے دو دور ہو چکے، تیسرا دور ہفتے کی رات یا اتوار کو متوقع شائع 12 اپريل 2026 12:57am