ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستان کی ثالثی میں مذاکرات سے انکار کی رپورٹس کی تردید کردی عباس عراقچی نے پاکستان کی امن کے لیے کوششوں پر گہری شکرگزاری بھی ظاہر کی ہے اپ ڈیٹ 05 اپريل 2026 10:39am
مہنگائی کے اثرات کم کرنے کی کوشش، وزیر اعظم کے ٹرانسپورٹرز کے لیے ڈیجیٹل سبسڈی پروگرام کا آغاز میٹنگ کو آگاہ کیا گیا کہ پاکستان کے پاس قومی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کے مناسب ذخائر موجود ہیں شائع 04 اپريل 2026 11:09pm
وزارت خارجہ نے یو اے ای کو ڈپازٹس کی واپسی معمول کی مالیاتی کارروائی قرار دیدی ڈپازٹس پاکستان کی معاشی استحکام میں مدد کے لیے رکھے گئے تھے، بیان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2026 10:26am
کراچی، لاہور اور دیگر شہروں میں مزید موسلادھار بارش اور گرج چمک کے ساتھ آندھی کا امکان پشاور، نوشہرہ، مردان، اسلام آباد اور راولپنڈی میں شہری سیلاب متوقع ہے، محکمہ موسمیات شائع 04 اپريل 2026 07:04pm
پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا معرکہِ حق کے دوران پاک بحریہ بھارتی بحری بیڑے کو ڈبونے کے لیے تیار تھی، نیول چیف شائع 04 اپريل 2026 06:19pm
کفایت شعاری مہم: قومی اسمبلی نے 472.1 ملین روپے خزانے کو واپس کردیے مجموعی طور پر 2 ارب روپے تک کی بچت حاصل کرنے کا منصوبہ تیار شائع 04 اپريل 2026 12:49pm
پاکستان کو علاقائی بحری ٹرانس شپمنٹ حب بنانے کے لیے تاریخی منظوری حکومت نے ٹرانس شپمنٹ انتظامات کے تحت بلک اور بریک بلک کارگو کی ہینڈلنگ کی منظوری دے دی شائع 04 اپريل 2026 12:40pm
پاکستان کا متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر واپس کرنے کا فیصلہ بلند شرح سود کی وجہ سے یہ قرض ملک کے لیے کافی مہنگا ثابت ہورہا تھا، ذرائع شائع 04 اپريل 2026 10:54am