6.1 شدت کا زلزلہ، اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں جھٹکے حکام کے مطابق فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، تاہم صورتحال کی نگرانی جاری ہے شائع 03 اپريل 2026 11:43pm
پاکستان اور سعودی عرب میں کشیدگی کم کرنے پر زور، پاک چین امن منصوبے پر تبادلہ خیال دونوں رہنماؤں کا خلیج اور وسیع تر مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال شائع 03 اپريل 2026 10:24pm
خیبرپختونخوا میں اتوار تک سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کی وارننگ بنوں، ٹانک، لکی مروت، ڈیرہ اسماعیل ودیگرمیں درمیانی سے تیز بارش کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی شائع 03 اپريل 2026 05:48pm
پاکستان کا علاقائی امن کیلئے تعمیری کردارجاری رکھنے کا عزم ایران کے خلاف حملوں سمیت خطے میں پیش آنے والے نہایت تکلیف دہ واقعات خطرناک کشیدگی اور بڑھتے ہوئے تناؤ کا باعث بنے ہیں، عاصم افتخار شائع 03 اپريل 2026 03:01pm
پاک افغان امن مذاکرات مستحکم طریقے سے آگے بڑھ رہے ہیں، چین دونوں ممالک چین کی ثالثی کو اہمیت دیتے ہیں، ترجمان ماؤ ننگ شائع 03 اپريل 2026 02:26pm
بنوں میں خودکش حملہ، 5 افراد شہید، 18 زخمی سیکیورٹی کے مؤثر انتظامات کے باعث حملہ آور اپنے ہدف تک نہ پہنچ سکا، صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی مذمت شائع 03 اپريل 2026 02:14pm
وزیر خزانہ کی امریکن بزنس فورم کے وفد سے ملاقات محمد اورنگزیب پاکستان کی بہتر ہوتی ہوئی معاشی صورتحال پر بریفنگ دی شائع 03 اپريل 2026 10:09am
پاور ڈویژن نے ورلڈ بینک کو ٹیرف اسٹرکچر اور طلب پر اثرات سے آگاہ کردیا ورلڈ بینک پاکستان کے توانائی کے شعبے کی فعال طور پر معاونت کر رہا ہے شائع 03 اپريل 2026 09:40am