اسلام آباد ایئرپورٹ پاکستان کا پہلا 5G فعال ہوائی اڈا بن گیا: پی اے اے پی اے اے کا کہنا ہے کہ ہوائی اڈے کے مسافر اب لائیو اسٹریمنگ، اعلیٰ معیار کی ویڈیو کالز اور تیز رفتار انٹرنیٹ براؤزنگ سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں اپ ڈیٹ 02 اپريل 2026 08:47pm
خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں سے 25 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی بارشوں کا سلسلہ 4 اپریل تک جاری رہنے کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے کا الرٹ شائع 02 اپريل 2026 06:00pm
پیچیدگیوں کے باوجود پاکستان، امریکہ ایران مذاکرات کے حوالے سے پُرامید ہے، دفترِ خارجہ آبنائے ہرمز سے پاکستانی پرچم بردار مزید 20 بحری جہازوں کے گزرنے کا امکان ہے، طاہر اندرابی شائع 02 اپريل 2026 05:45pm
فلسطینیوں کیخلاف سزائے موت کا اسرائیلی قانون، پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کی شدید مذمت اسرائیل کے بڑھتے امتیازی اور جارحانہ اقدامات ایسے نظام کو مضبوط کررہے ہیں جو نسل پرستی پر مبنی ہے ، دفترخارجہ اپ ڈیٹ 02 اپريل 2026 05:27pm
کراچی میں بارشوں کا سلسلہ جاری؛ حادثات میں 4 افراد جاں بحق، شہر میں رین ایمرجنسی نافذ کورنگی، صدر، نارتھ ناظم آباد، گلشنِ معمار، گلشنِ اقبال، شارع فیصل، ماڑی پور سمیت دیگرعلاقوں کی سڑکیں زیر آب,3 افراد زخمی اپ ڈیٹ 02 اپريل 2026 11:11pm
پاک افغان سرحد پر بھارتی سرپرستی یافتہ 8 دہشت گرد ہلاک ہلاک ہونے والے خوارج سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر شائع 02 اپريل 2026 12:39pm
حکومت اشیائے ضروریہ کی طلب و رسد کو مؤثر انداز میں منظم کر رہی ہے، وزیراعظم موجودہ حالات کے باعث کئی ممالک اشیائے ضروریہ کی طلب اور رسد میں توازن برقرار رکھنے میں مشکلات کا شکار ہیں، شہباز شریف شائع 02 اپريل 2026 09:52am
ای سی سی کی پی ایس ڈی پی سے 100 ارب روپے کاٹ کر وزیراعظم آسٹریٹی فنڈ کو منتقل کرنے کی ہدایت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فرق کے دعووں کی ادائیگی کے لیے 100 ارب روپے پی ایس ڈی پی فنڈز سے استعمال کیے جائیں گے شائع 02 اپريل 2026 09:25am