دودھ کی قیمت میں اضافہ: کراچی میں یکم اپریل سے تازہ دودھ 240 روپے فی لیٹر مقرر کسی بھی فرد یا ایسوسی ایشن کو نوٹیفائیڈ نرخوں سے زیادہ قیمت وصول کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، حکام شائع 31 مارچ 2026 10:23pm
پاکستان اور چین نے خلیج اور مشرق وسطیٰ میں استحکام کے لیے 5 نکاتی منصوبے کی تجویز پیش کردی اسحاق ڈار کا اہم دورہ سعودی عرب، ترکی اور مصر کے ہم منصبوں کے ساتھ مشرق وسطیٰ پر ایک چار فریقی اجلاس کے بعد ہوا ہے شائع 31 مارچ 2026 08:10pm
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم موجودہ حالات میں کم آمدنی والے طبقے کو ریلیف کی فراہمی کے اقدامات کا جائزہ شائع 31 مارچ 2026 07:16pm
سندھ میں نیا تعلیمی سال کل شروع ہوگا، ہفتے میں دو تعطیلات کا فیصلہ صوبائی اسٹیئرنگ کمیٹی کی ہدایات کی روشنی میں فیصلے پر عملدرآمد شروع اپ ڈیٹ 31 مارچ 2026 06:40pm
اسحاق ڈار کا دورہ بیجنگ، ایران کی صورتحال پر چین اور پاکستان کا قریبی اسٹریٹجک تعاون پر اتفاق وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت علاقائی و عالمی امور پر مشاورت شائع 31 مارچ 2026 04:54pm
ایران امریکہ کشیدگی میں ہمارا بطور ثالث کردار خطے کے وسیع تر مفاد میں ہے، پاکستانی سفیر نتیجہ خیز مذاکرات کے لیے ہر ممکن سہولت کاری فراہم کرنے کے لیے پاکستان پرعزم، مگر حتمی فیصلوں کی ذمہ داری فریقین پر عائد ہوتی ہے، رضوان سعید شیخ شائع 31 مارچ 2026 01:27pm
پاکستان اور دیگر مسلم ممالک کی مقبوضہ بیت المقدس میں نمازیوں پر اسرائیلی پابندیوں کی مذمت عالمی برادری مقدس مقامات کی حرمت پامال کرنے پر ٹھوس موقف اختیار کرے، وزرائے خارجہ پاکستان، مصر، اردن ودیگر شائع 31 مارچ 2026 01:11pm
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر چین روانہ یہ رواں سال نائب وزیرِ اعظم کا بیجنگ کا دوسرا دورہ ہے۔ شائع 31 مارچ 2026 12:09pm
ڈیزل اور جیٹ فیول کی فراہمی، کویتی سفیر نے پاکستانی جہازوں کیلئے سہولت کی یقین دہانی کرادی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے کویتی سفیر نصر عبدالرحمن جاصر المطیری کی ملاقات شائع 31 مارچ 2026 10:15am
صدر کا مہنگائی کے بوجھ میں کمی کیلئے فوری اقدامات کا حکم اجلاس میں ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، ضروری اشیا کی دستیابی اور توانائی کے شعبے میں درپیش چیلنجز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا شائع 31 مارچ 2026 10:07am
یورپی یونین کونسل کے صدر نے پاکستان کی امن کوششوں کی حمایت کردی وزیراعظم شہباز شریف اور انٹونیو کوسٹا کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے شائع 31 مارچ 2026 09:40am
اخراجات میں کمی کردی، وزیراعظم کا کمزور طبقے کو ریلیف دینے کا عزم 60 فیصد سرکاری گاڑیوں کا استعمال فوری طور پر بند کر دیا گیا ہے، اجلاس سے خطاب شائع 31 مارچ 2026 09:20am
جون 2025 تک بیرونی قرض 6 فیصد اضافے سے 91.8 ارب ڈالر تک پہنچ گیا بیرونی قرض مالی سال 2026 کی پہلی سہ ماہی میں یہ معمولی طور پر 0.4 فیصد کمی کے بعد 91.4 ارب ڈالر رہ گیا شائع 31 مارچ 2026 09:10am