پاکستان
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر چین روانہ
- یہ رواں سال نائب وزیرِ اعظم کا بیجنگ کا دوسرا دورہ ہے۔
ترجمان وزارت خارجہ نے منگل کے روز بتایا کہ نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر چین کے دارالحکومت بیجنگ روانہ ہو گئے ہیں۔
اسحاق ڈار اور چینی وزیرِ خارجہ وانگ یی ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیں گے اور باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
یہ رواں سال نائب وزیرِ اعظم کا بیجنگ کا دوسرا دورہ ہے۔























Comments