ڈیزل سے بجلی پر منتقلی: تھر میں کان کنی کے منصوبوں کو گرڈ سے منسلک کرنے کی تیاریاں کوئلے کی قیمت میں تقریباً 0.7 ڈالر فی ٹن کمی کا امکان ہے، اعلامیہ اپ ڈیٹ 02 اپريل 2026 11:09am
آئی ایف سی کی جانب سے پاکستان کے نجی شعبے کے لیے 2.7 بلین ڈالر کی فراہمی کا اعلان وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے پاکستان، افغانستان اور وسطی ایشیا کے ڈویژنل ڈائریکٹر سائمن اینڈریوز سے ملاقات اپ ڈیٹ 02 اپريل 2026 11:12am
وزیراعظم سے ویون گروپ کے سربراہ کی ملاقات، سرمایہ کاروں کو ہرممکن سہولتوں کی فراہمی کی یقین دہانی حکومت ڈیجیٹل آپریٹر انڈسٹری کے سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولتیں فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے، شہباز شریف شائع 01 اپريل 2026 12:51pm
فروری 2026 تک گردشی قرضہ 1.8 کھرب روپے تک پہنچ گیا، پاور ڈویژن ڈسکوز کی کارکردگی میں بھی نمایاں بہتری آئی ہے، پاور ڈویژن شائع 01 اپريل 2026 09:11am