صدر زرداری کی سینیئر وزراء سے ملاقات، قومی سلامتی اور معاشی روڈ میپ کا جائزہ وزرائے خزانہ اور پیٹرولیم کی معاشی کارکردگی اور توانائی کے شعبے میں اصلاحات پر بریفنگ شائع 23 مارچ 2026 07:54pm
ملک بھر میں آج یومِ پاکستان منایا جارہا ہے وفاقی دارالحکومت میں دن کا آغاز 31، صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس،اکیس توپوں کی سلامی سے ہوا شائع 23 مارچ 2026 01:46pm
کفایت شعاری پالیسی، سرکاری گاڑیوں میں ہائی اوکٹین فیول کے استعمال پر پابندی عائد فیصلہ ہائی اوکٹین پر پیٹرولیم لیوی میں حالیہ 200 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد کیا گیا اپ ڈیٹ 23 مارچ 2026 07:43pm
افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے، چیف آف ڈیفنس فورسز پاک فوج سرحد پار سے پیدا ہونے والے خطرات کو ختم کرنے اور سرحدی علاقوں میں دیرپا امن قائم رکھنے کے لیے پرعزم ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر شائع 23 مارچ 2026 11:01am
حکومت سولرائزیشن کی مکمل حمایت کرتی ہے مگر منصفانہ انداز میں، اویس لغاری قطر انرجی کی جانب سے فورس میجر کے اعلان کے بعد ایل این جی کی فراہمی میں غیر معمولی خلل پیدا ہوا ہے، وزیر توانائی شائع 23 مارچ 2026 10:02am
خام تیل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے باوجود پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار حکومت کی جانب سے ہائی اسپیڈ ڈیزل کے لیے فی لیٹر 176.41 روپے اور موٹر اسپرٹ کے لیے فی لیٹر 77.98 روپے کا فرق ادا کیا جائے گا شائع 23 مارچ 2026 09:50am
مستحق طبقات کو اہدافی ریلیف فراہم کیا جائے گا، محمد اورنگزیب توانائی کی فراہمی کی صورتحال اپریل تک بہتر ہو جائے گی اور ملک کو کسی بڑے بحران کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا، وزیر خزانہ شائع 23 مارچ 2026 09:41am