عالمی تیل کی قیمتوں میں مزید اضافے کے خدشے کے پیشِ نظر ایندھن کی بچت ناگزیر ہے، عطاء اللہ تارڑ 150 سے 250 روپے تک ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ ٹال دیا گیا، جو زیادہ عرصے تک برقرار رکھنا ممکن نہیں ہو سکتا، وزیر اطلاعات شائع 21 مارچ 2026 09:54pm
چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر کا سرحد پار دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا عزم فیلڈ مارشل نے ضلع کرّم میں جوانوں اور افسروں کے ساتھ عید منائی شائع 21 مارچ 2026 05:56pm
عید الفطر پر وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات، 7 ہزار سے زائد اہلکار تعینات عید کا سب سے بڑا اجتماع فیصل مسجد میں منعقد ہوا جہاں سیکیورٹی کے جامع انتظامات کیے گئے، پی آر آفیسر شائع 21 مارچ 2026 01:30pm
صدر اور وزیراعظم کی قوم کو عید الفطر کی مبارکباد، اتحاد اور ہمدردی پر زور عیدالفطر درحقیقت ماہِ رمضان کی عبادات، صبر، تقویٰ اور ایثار کا صلہ ہے، آصف علی زرداری شائع 21 مارچ 2026 11:58am
وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی جاری جنگ کے باعث عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں، خطاب اپ ڈیٹ 21 مارچ 2026 12:02pm