پاکستان مشرق وسطیٰ کے تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات کی سہولت فراہم کرنے کے لیے تیار ہے، وزیراعظم صدر ٹرمپ نے وزیراعظم کا بیان اپنے ٹروتھ سوشل پلیٹ فارم پر شیئر کیا ہے اپ ڈیٹ 24 مارچ 2026 10:23pm
صدر مملکت نے مسلح افواج کے افسران اور جوانوں کو فوجی اعزازات سے نواز دیا اعزازات میں 11 ستارہ بسالت، 475 تمغہ بسالت اور 130 امتیازی اسناد شامل ہیں شائع 24 مارچ 2026 06:29pm
کراچی کو نعروں اور وعدوں کی نہیں، اختیارات کی ضرورت ہے، چیئرمین پاسبان دو کروڑ سے زائد آبادی والے شہر کو صرف بیانات کے ذریعے نہیں چلایا جا سکتا، الطاف شکور شائع 24 مارچ 2026 03:17pm
کراچی اور لاہور میں کل سے ہفتے بھر طویل بارشوں کا امکان آندھی اور ژالہ باری سے سائن بورڈز، بجلی کے کھمبے، سولر پینلز وغیرہ کو نقصان پہنچ سکتا ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 24 مارچ 2026 03:57pm
ملک بھر میں غذائی اشیا وافر مقدار میں دستیاب ہیں، وزیراعظم کو بریفنگ غذائی اشیا کی طلب اور رسد کی مکمل نگرانی کی جائے تاکہ قومی غذائی ضروریات کو یقینی بنایا جا سکے،شہباز شریف شائع 24 مارچ 2026 10:58am
شہباز شریف کا مسعود پزشکیان کو فون، مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار یہ رابطہ ایسے وقت میں ہوا جب مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ اپنے چوتھے ہفتے میں داخل ہو چکی ہے شائع 24 مارچ 2026 09:40am