وزیراعظم کی نئے ایرانی سپریم لیڈر کو مبارکباد، آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر اظہار تعزیت اُمید ہے نئے سپریم لیڈر ایران کو امن، استحکام اور خوشحالی کی طرف لے جائیں گے، شہباز شریف شائع 10 مارچ 2026 07:49pm
سندھ میں تمام تعلیمی ادارے 31 مارچ تک بند، امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے تعلیمی سرگرمیوں کے تسلسل کو برقرار رکھنے کیلئے ضروری آن لائن کلاسز بھی جاری رکھی جائیں گی، اعلامیہ شائع 10 مارچ 2026 03:39pm
علاقائی صورتحال نازک، میڈیا خارجہ پالیسی پر بحث سے گریز کرے، اعظم نذیر تارڑ پاکستان نے علاقائی تناؤ کو کم کرنے کے لیے وسیع پیمانے پر سفارتی کوششیں کی ہیں، وزیر قانون شائع 10 مارچ 2026 03:27pm
پاکستان کی انسداد دہشت گردی اقدامات افغان زمین سے سرحد پار خطرات کو ختم کرنے پر مرکوز اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کے انسداد دہشت گردی اقدامات افغان... شائع 10 مارچ 2026 01:49pm
مہنگائی 7 فیصد سے اوپر رہ سکتی ہے، اسٹیٹ بینک اس کا سبب متغیر خوراک کی قیمتیں، ملکی توانائی کے ٹیرف میں ممکنہ ایڈجسٹمنٹ، اور جاری جیوپولیٹیکل کشیدگی سے پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال بتائی گئی ہے۔ شائع 10 مارچ 2026 10:09am
وزیر اعظم شہباز شریف نے سرکاری اخراجات میں فوری کٹوتی کا اعلان کردیا غربت، دہشت گردی اور سیکورٹی کے چیلنجز پاکستان کی مغربی سرحدوں پر برقرار ہیں، وزیراعظم شہباز شریف شائع 10 مارچ 2026 09:33am