عید الفطر21 مارچ کو متوقع ہے، سپارکو شوال کے نئے چاند کی پیدائش 19 مارچ کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بجکر 23 منٹ پر ہونے کا امکان ہے اپ ڈیٹ 11 مارچ 2026 09:50pm
آپریشن غضب للحق : 641 افغان طالبان ہلاک، 855 سے زائد زخمی، وزیر اطلاعات افغان طالبان کے زیرِ استعمال 219 ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور توپ خانہ بھی تباہ کر دیا گیا، عطا اللہ تارڑ شائع 11 مارچ 2026 08:06pm
کسی بھی وقت اور کسی بھی حالت میں سعودی عرب کی حمایت کریں گے، پاکستان کا اعلان دفاعی معاہدے سے پہلے بھی دونوں ممالک ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں، مشرف زیدی اپ ڈیٹ 12 مارچ 2026 08:54am
شہباز شریف کی ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو مبارکباد وزیراعظم نے مجتبیٰ خامنہ ای کو لکھے گئے ایک رسمی خط میں ایرانی عوام اور مسلم اُمہ کے دیگر افراد کے لیے پاکستانی عوام کی تعزیت اور دعاؤں کا پیغام پہنچایا شائع 11 مارچ 2026 11:16am
تمام توانائی منصوبے تجزیاتی ماڈلنگ کے ذریعے جانچے جائیں گے،پاور ڈویژن خیبر پختونخوا حکومت نے پاور ڈویژن کو ایک خط لکھ کر صوبائی شراکت کو بڑھانے کی درخواست کی ہے شائع 11 مارچ 2026 10:15am
کفایت شعاری اور توانائی بچت اقدامات، وزیراعظم نے یقینی نفاذ کے احکامات جاری کر دیے بڑھتے ہوئے داخلی اور عالمی دباؤ کے پیش نظر ملک کی معیشت کا تحفظ ناگزیر ہے، شہباز شریف شائع 11 مارچ 2026 09:31am
وزیراعظم نے ٹیکس وصولی کے نفاذ کو سخت کرنے کا حکم دے دیا شہباز شریف نے پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ کی ایگزیکٹو ٹیم میں ماہرین کی بھرتی کا خیرمقدم کیا ہے شائع 11 مارچ 2026 09:14am