حملوں سے ہمارے پیروں تلے زمین نکل گئی، ایران سے واپس لوٹنے والے پاکستانیوں کی داستان دھماکوں سے عمارتیں آگ کے شعلوں اور دھوئیں کی لپیٹ میں تھیں، پاکستانی طالبہ حریم زہرہ کی گفتگو شائع 05 مارچ 2026 08:06pm
ایران اور دیگر مقامات پر پھنسے پاکستانیوں کی مدد کے لیے سی ایم یو 24 گھنٹے فعال، دفتر خارجہ پاکستان نے شہریوں کے انخلا کی سہولت کے لیے پیشگی اقدامات اٹھائے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 05 مارچ 2026 07:33pm
ملک کے بیشتر علاقوں میں میں موسم خشک رہنے کا امکان ملک میں پہلے ہی غیر معمولی درجہ حرارت اور خشک موسم کی صورتحال کا سامنا ہے، محکمہ موسمیات شائع 05 مارچ 2026 03:06pm
علاقائی خطرات کے باوجود معیشت کے تحفظ کے لیے فعال اقدامات کر رہے ہیں، محمد اورنگزیب وزیر خزانہ کا آئی ایم ایف پروگرام کے اہداف اور ٹیکس نیٹ بڑھانے کے عزم کا اعادہ، برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات شائع 05 مارچ 2026 03:04pm
بھارت اور کینیڈا میں یورینیم کی فراہمی کے معاہدے پر پاکستان کا اظہار تشویش بھارت نے اپنی تمام سویلین جوہری تنصیبات کو بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے معائنے کیلئے پیش نہیں کیا، ترجمان دفتر خارجہ شائع 05 مارچ 2026 02:51pm
ایف بی آر ایکٹ میں ترمیم کرکے پالیسی بورڈ کے افعال وزارت خزانہ کو منتقل کئے جائینگے، محمد اورنگزیب ٹیکس پالیسی دفتر کے قیام کے بعد ایف بی آر کے پالیسی بورڈ کے افعال غیر ضروری ہو جائیں گے شائع 05 مارچ 2026 11:06am
سپریم کورٹ کے حتمی فیصلوں پر اپیل کا اختیار نہیں، وفاقی آئینی عدالت یہ فیصلہ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سیدہ نسرین زہرہ کی نظرثانی کی درخواست پر سنایا شائع 05 مارچ 2026 10:39am
کیپیسٹی پیمنٹس اور کم از کم ٹیکس: آئی پی پیز کا انکم ٹیکس آرڈیننس کی دوبارہ تشریح پر تشویش کا اظہار چائنا پاور ہب جنریشن کمپنی (سی پی ایچ جی سی)، اینگرو پاورجن اور دیگر کمپنیوں کے بعد سیف پاور لمیٹڈ (ایس پی ایل) نے بھی متعلقہ حکام سے رجوع کرلیا شائع 05 مارچ 2026 10:26am
پاکستان کو سعودی تیل کی فراہمی بحیرہ احمر کے ذریعے کرنے کی یقین دہانی یہ بات وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے بدھ کو سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات کے بعد بتائی۔ شائع 05 مارچ 2026 09:21am