افغان سرزمین کا دہشت گردی کے لیے استعمال ناقابل قبول، آرمی چیف کا دورہ وانا، خطاب دو طرفہ دیرپا امن اس وقت ممکن ہے جب افغان طالبان دہشت گردی اور دہشت گرد تنظیموں کی حمایت ختم کریں، فیلڈ مارشل عاصم منیر شائع 04 مارچ 2026 11:16pm
پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر شدید گولہ باری، دھماکوں سے خوف وہراس 2,600 کلومیٹر (1,615 میل) طویل سرحد پر لڑائی ایک ہفتے سے جاری تنازع کے دوران اُتار چڑھاؤ کا شکار رہی ہے شائع 04 مارچ 2026 08:27pm
علاقائی غیر یقینی صورتحال کے باوجود پیٹرولیم کے ذخائر تسلی بخش ہیں، حکومت اجلاس میں عالمی تیل کی منڈیوں کی صورتحال، قیمتوں میں اتار چڑھاؤ، مال برداری، انشورنس کے اخراجات اور بحری راستوں کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا شائع 04 مارچ 2026 08:14pm
آپریشن غضب للحق : جھڑپوں کے دوران 481 افغان طالبان ہلاک، 696 زخمی، عطا اللہ تارڑ افغان طالبان کو بھاری جانی و مالی نقصان، 696 جنگجو زخمی، 35 چوکیوں پر قبضہ، وفاقی وزیر اطلاعات کی ایکس پر پوسٹ شائع 04 مارچ 2026 07:52pm
پاکستان میں دہشت گردی کا خطرہ موجود، امریکہ کی ٹریول ایڈوائزری جاری دہشت گرد ٹرانسپورٹ مراکز، ہوٹلوں، بازاروں، شاپنگ مالز، فوجی اور سیکیورٹی فورسز کی تنصیبات، ائرپورٹ، اسکولوں، اسپتالوں، عبادت گاہوں، سیاحتی مقامات اور سرکاری عمارتوں کو نشانہ بناسکتے ہیں شائع 04 مارچ 2026 02:16pm
ڈیجیٹل بینکاری سے مستفید ہونے والے افراد کی تعداد 12 کروڑ سے تجاوز، وزیراعظم کی تمام بلز پر کیوآر کوڈ فراہم کرنے کی ہدایت وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے راست کے ذریعے 1.6 ٹریلین روپے کی ادائیگیاں کی گئیں، بریفنگ شائع 04 مارچ 2026 11:12am
قومی اسمبلی نے ورچوئل ایسٹس بل منظور کرلیا بل کا مقصد ڈیجیٹل کرنسی کو قانونی حیثیت دینا شائع 04 مارچ 2026 10:58am
خلیجی بحران: پاکستان کا فرنس آئل پر کاربن لیوی میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ موجودہ بحران میں ملک کو فرنس آئل برآمد کرنے کے بجائے مقامی طور پر استعمال کرنے کی ضرورت پڑسکتی ہے، علی پرویز ملک شائع 04 مارچ 2026 10:53am
ملک کے پہلے پاور سیکٹر انڈیجینائزیشن پلان کی تیاری پلان بجلی کے شعبے میں مقامی پیداوار کی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے لیے ایک جامع حکمت عملی فراہم کرتا ہے شائع 04 مارچ 2026 10:27am
آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں، محمد اورنگزیب آئی ایم ایف کے ساتھ آن لائن مذاکرات آئندہ آٹھ سے دس دن جاری رہیں گے شائع 04 مارچ 2026 10:01am
جولائی تا فروری: ٹیکسٹائل برآمدات 0.3 فیصد بڑھ گئیں برآمدات 12.249 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں شائع 04 مارچ 2026 09:17am