سندھ کابینہ کا بڑا فیصلہ : آگ بجھانے کے نظام کو جدید بنانے کے لیے 33.7 ارب روپے مختص خریداری میں 100 فائر ٹرک، 35 واٹر باؤزر، خصوصی اسنارکلز اور 50 آل ٹیرین فائر گاڑیاں شامل ہیں شائع 24 فروری 2026 05:27pm
قطر کی پاکستان کے ساتھ تجارتی اور کاروباری تعلقات مزید مستحکم کرنے کی خواہش پاکستان اور قطر کا ماہِ رمضان میں ٹاسک فورس اجلاس بلانے پر بھی اتفاق شائع 24 فروری 2026 03:15pm
کوہاٹ حملہ : ڈی ایس پی سمیت 6 پولیس اہلکار شہید زخمی ہونے والے تینوں اہلکار اس وقت اسپتال میں زیرِ علاج ہیں شائع 24 فروری 2026 02:43pm
عمران خان کی رات گئے اسپتال منتقلی، آنکھ کیلئے انجیکشن کی دوسری خوراک دیدی گئی پارٹی سرکاری اسپتالوں میں کیے گئے موجودہ انتظامات سے مطمئن نہیں،بیرسٹر گوہر شائع 24 فروری 2026 12:46pm
ایئر پنجاب کا آغاز سال کے آخر تک ہوجائیگا، مجتبیٰ شجاع الرحمن حکومت اس سال ستمبر تا نومبر کے درمیان پنجاب میں مقامی انتخابات کرانے کے قابل ہوگی، پریس کانفرنس شائع 24 فروری 2026 10:03am
آڈیٹر جنرل نے حیسکو کو نادہندگان کے میٹرز ہٹانے کی ہدایت کردی نیپرا کے کنزیومر سروس مینوئل کے مطابق اگر کوئی صارف تیسرے ماہ کا بل، گزشتہ دو ماہ کے بقایاجات سمیت، مقررہ تاریخ تک ادا نہ کرے تو متعلقہ ڈسٹری بیوشن کمپنی کو لازماً ایکوپمنٹ ریموول آرڈر جاری کرنا ہوگا شائع 24 فروری 2026 09:04am
افغانستان میں فضائی حملوں میں کوئی شہری جاں بحق نہیں ہوا، سینیٹ کو بریفنگ تین صوبوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائیاں کیں جن میں 100 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوئے، طارق فضل چوہدری شائع 24 فروری 2026 08:55am
علاقائی ممالک کو برآمدات میں کمی، قومی اسمبلی کمیٹی کا تشویش کا اظہار، بریفنگ طلب قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے وزارت دفاع، وزارت داخلہ، وزارت خارجہ اور اسٹیٹ بینک سے تفصیلی بریفنگ طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے شائع 24 فروری 2026 08:44am