سمندر پار پاکستانیوں کو ہسپانوی ریزیڈنسی کارڈ کے حصول میں تعاون کی حکومتی یقین دہانی اہل افراد کو ابتدائی طور پر ایک سال کے لیے ریزیڈنسی کارڈ جاری کیا جائے گا، وزارت کا اعلان شائع 22 فروری 2026 08:37pm
عوام کے لیے ماہانہ ای کھلی کچہری منعقد کی جائے، وزیراعلیٰ پختونخوا کا وزراء کو حکم ہدایات کا دائرہ کار 23 صوبائی محکموں اور 69 ملحقہ خودمختار یا نیم خودمختار اداروں تک پھیلا دیا گیا شائع 22 فروری 2026 07:41pm
کراچی: سلنڈر دھماکے میں لڑکا جاں بحق، چار افراد زخمی جاں بحق ہونے والے لڑکے کی شناخت برہان، ولد عون، عمر 15 سال کے طور پر کی گئی شائع 22 فروری 2026 11:08am
مشرق وسطیٰ کی زمین پر اسرائیلوں کا حق، پاکستان اور دیگر ممالک نے امریکی سفیر کے بیان کی مذمت کردی امریکی یہ تجویز دی تھی کہ اسرائیل عرب ریاستوں کے علاقوں بشمول مقبوضہ مغربی کنارے پر کنٹرول قائم کر سکتا ہے اپ ڈیٹ 23 فروری 2026 09:36am
ورلڈ بینک نے سندھ فلڈ ایمرجنسی ہاؤسنگ ریکنسٹرکشن پروجیکٹ کیلئے630 ملین ڈالر جاری کردئیے یہ پروجیکٹ، جو 2022 کے سیلاب کے بعد شروع ہوا، دیہی سندھ میں موسمیاتی لحاظ سے مضبوط مکانات کی مالکانہ بنیاد پر تعمیر نو کی حمایت کر رہا ہے شائع 22 فروری 2026 09:53am
پنجاب حکومت کی جانب سے جائیداد کی منتقلی پر اسٹامپ ڈیوٹی معاف، ایس ای سی پی کا خیر مقدم یہ نوٹیفکیشن لاہور ہائی کورٹ (راولپنڈی بنچ) کے فیصلے 2025 سی ایل ڈی 587 کے بعد جاری کیا گیا شائع 22 فروری 2026 09:43am
پاکستان اور امریکا کا اقتصادی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق وزیر خزانہ اورنگزیب کی امریکی وزیر تجارت ہاورڈ اے لٹنک سے ملاقات شائع 22 فروری 2026 09:30am
5 سالہ گندم پالیسی تیار کررہے ہیں، وزیر غذائی تحفظ پالیسی کا مقصد جدید اصلاحات کے ذریعے قومی غذائی تحفظ کو مضبوط بنانا ہے، رانا تنویر حسین شائع 22 فروری 2026 09:26am
نیلم جہلم کمیشننگ کی تاریخ سے آزاد کشمیر کو واٹر یوز چارجز ادا ہوں گے، بین الوزارتی پینل کا اتفاق پاور ڈویژن ٹیرف کی حتمی منظوری کے لیے نیپرا سے رجوع کرے گا تاکہ ادائیگیوں کی راہ ہموار ہو سکے شائع 22 فروری 2026 09:18am
پاکستان کی افغانستان کے سرحدی علاقوں میں کارروائی، دہشت گردوں کے 7 کیمپس تباہ یہ حملے پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں اضافے کے بعد کیے گئے۔ شائع 22 فروری 2026 09:05am