کیوبا کے وزیرِ خارجہ نے امریکہ پر ’انسانی تباہی پیدا کرنے‘ کا الزام عائد کر دیا امریکہ نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو اقتدار سے ہٹانے کے بعد کیوبا کو وینزویلا سے ملنے والی اہم تیل کی سپلائی بند کر دی شائع 23 فروری 2026 10:54pm
ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشت گرد مارے گئے ہلاک ہونے والے خوارج سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارود برآمد ہوا، آئی ایس پی آر شائع 23 فروری 2026 08:37pm
وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے دونوں رہنما باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی حالات و واقعات پر تبادلہ خیال کریں گی اپ ڈیٹ 24 فروری 2026 09:47am
شمالی پاکستان میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ، گلیشیئر جھیلوں میں سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا شمالی پاکستان میں موسم سرما کے دوران بارش اور برف باری معمول سے کم رہی، محکمہ موسمیات شائع 23 فروری 2026 01:04pm
پیشین میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں پانچ دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر مارے جانے والوں میں میں ایک خودکش بمبار بھی شامل تھا شائع 23 فروری 2026 12:47pm
پاکستان میں 1.7 فیصد بالغ افراد کے پاس ابھی تک شناختی کارڈ نہیں، نادرا نادرا نے پہلی بار رجسٹریشن کیلئے وقت کی حد کے ساتھ سہولت فراہم کردی ہے شائع 23 فروری 2026 09:59am
عوام کا دفاع پاکستان کے بنیادی حق پر مبنی اقدامات ہیں، صدر زرداری طالبان حکومت نے 9/11 سے پہلے کی طرح یا اس سے بھی بدتر حالات پیدا کیے ہیں، آصف زرداری شائع 23 فروری 2026 09:32am
وزارت خزانہ نے بیرونی قرضوں اور سود کی ادائیگی سے متعلق دعوئوں کی وضاحت کردی پاکستان کے مجموعی بیرونی قرضے اور واجبات اس وقت 138 ارب ڈالر ہیں، جس میں سرکاری قرض تقریباً 92 ارب ڈالر ہے شائع 23 فروری 2026 08:47am