وزیراعلیٰ کا گل پلازہ میں آتشزدگی کا نوٹس، کراچی کی کمرشل عمارتوں کے فائر سیفٹی آڈٹ کی ہدایت کمشنر کراچی کو فوری تحقیقات، آگ لگنے کی وجوہات کا تعین اور تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم شائع 18 جنوری 2026 11:31pm
ٹرمپ کی وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ کے لیے امریکہ کی زیر قیادت بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت، دفتر خارجہ پاکستان غزہ میں امن و سلامتی کے فروغ کے لیے عالمی کوششوں کا حصہ رہے گا، طاہر اندرابی اپ ڈیٹ 18 جنوری 2026 06:57pm
سیکیورٹی اور سرحدی انتظامات، پاکستان اور امریکہ تعاون بڑھانے پر متفق وزیر داخلہ محسن نقوی اور قائم مقام امریکی سفیر نٹالی بیکر کے درمیان ملاقات شائع 18 جنوری 2026 11:47am
حکومت اب پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے ساتھ بعض مالی ذمہ داریوں کی مالک ہے، خواجہ آصف اس تبدیلی سے مالی نگرانی مضبوط ہوئی ہے، بجٹ نظم و ضبط بہتر ہوا ہے اور ادارے میں وہ استحکام آیا ہے جو اسے آئندہ برسوں میں مستقل منافع کی طرف لے جا سکتا ہے، وزیر دفاع شائع 18 جنوری 2026 10:24am
ورلڈ بینک صدر کا دورہ پاکستان، معیشت، اصلاحات اور پانی اہم ایجنڈا اجے بانگا 31 جنوری سے 4 فروری 2026 تک پاکستان کا دورہ کریں گے شائع 18 جنوری 2026 10:03am
قرض بحران کی اصل وجہ کم ٹیکس وصولی نہیں، بے قابو اخراجات ہیں، گوہر اعجاز سابق نگران وفاقی وزیر اور اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈیولپمنٹ تھنک ٹینک EPBD کے چیئرمین گوہر اعجاز نے خبردار کیا ہے کہ... شائع 18 جنوری 2026 09:47am
گل پلازہ میں خوفناک آتشزدگی، فائر فائٹر سمیت 6 افراد جاں بحق،50 سے زائد افراد لاپتا رپورٹس کے مطابق متعدد افراد تاحال شاپنگ پلازہ کے اندر پھنسے ہوئے ہیں اپ ڈیٹ 19 جنوری 2026 08:37am
غیر دستاویزی معیشت معاشی بحالی میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار پاکستان ابھی بھی اپنے بلند ٹیکس اہداف حاصل کر سکتا ہے اگر حکومت غیر قانونی تجارت کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرے۔ شائع 18 جنوری 2026 09:20am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے