ای سی سی نے دفاع، آئی ٹی، سماجی اور ڈیجیٹل اقدامات کیلئے 15 ارب روپے سے زائد کے اضافی گرانٹس کی منظوری دیدی کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ یہ رقم مرحلہ وار جاری کی جائے گی اور آئندہ مالی سال سے باقاعدہ دفاعی بجٹ میں شامل کر دی جائے گی اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 09:42am
ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائی کے مشرق وسطیٰ کو تباہ کن نتائج بھگتنے پڑینگے، قطر کا انتباہ ایران نے گزشتہ سال جون میں قطر میں امریکہ کے العدید فوجی اڈے کو نشانہ بنایا تھا شائع 13 جنوری 2026 08:09pm
پانی کی حفاظت اب قومی سلامتی کا مسئلہ ہے ، احسن اقبال پانی کی بڑھتی ہوئی قلت زراعت، روزگار، غذائی تحفظ اور طویل مدتی معاشی ترقی کے لیے براہِ راست خطرہ ہے ، فاقی وزیر کی تنبیہ شائع 13 جنوری 2026 07:54pm
میئر کا کراچی میں واٹر ٹینکر کلچر ختم کرنے کا اعلان واٹر ہائیڈرنٹس کو کوئی نیا ٹھیکہ جاری نہیں کیا جائے گا، مرتضیٰ وہاب شائع 13 جنوری 2026 06:03pm
بنوں میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ ، امن کمیٹی کے 4 ارکان قتل خیبر پختونخوا میں امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی ہر سازش ناکام بنائیں گے، محسن نقوی شائع 13 جنوری 2026 05:28pm
شمالی وزیرستان سے مزید ایک پولیو کیس سامنے آگیا ، متاثرہ بچوں کی مجموعی تعداد 31 ہوگئی یہ 2025 میں شمالی وزیرستان سے رپورٹ ہونے والا پانچواں اور ملک بھر میں پولیو کا 31واں کیس ہے شائع 13 جنوری 2026 05:12pm
تمام افغان ٹرانزٹ کارگو کو کسی بھی بندرگاہ سے دوبارہ برآمد کرنے کی اجازت دینے کی تجویز ویتنام اور ملائیشیا سے تعلق رکھنے والے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے پھنسے ہوئے کنٹینرز کو بھی دوبارہ برآمد کرنے کی اجازت دے دی گئی شائع 13 جنوری 2026 05:00pm
ایم ایل ون منصوبے کا آغاز رواں سال جولائی میں کراچی پورٹ سے ہوگا کراچی پورٹ ٹرسٹ سے پپری تک 54 کلومیٹر طویل ریلوے سیکشن کو اپ گریڈ کیا جائے گا شائع 13 جنوری 2026 01:45pm
پاکستان اور یو اے ای میں پری امیگریشن سسٹم شروع کرنے کا فیصلہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا پری امیگریشن کلیئرنس شروع کرنے پر اتفاق شائع 13 جنوری 2026 12:54pm
جے ایف 17 تھنڈر توجہ کا مرکز ، سربراہ پاک فضائیہ اور انڈونیشین وزیرِ دفاع کے درمیان دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال پاک انڈونیشیا فضائی افواج کے درمیان تکنیکی تبادلے اور دفاعی شراکت داری کو وسعت دینے پر اتفاق اپ ڈیٹ 13 جنوری 2026 11:02pm
پاکستان اور سعودی عرب کا کان کنی و معدنی شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق وفاقی وزیر علی پرویز ملک کی سعودی وزیرِ صنعت و معدنی وسائل بندر ابراہیم الخریف سے ملاقات اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 09:17am
معاشی نمو کی بحالی کیلئے ایکسپورٹ ایمرجنسی کا اعلان کیا جائے، احسن اقبال معیشت بحالی کی علامات دکھا رہی ہے، جس میں کم ہوتی مہنگائی، بڑھتی صنعتی پیداوار، برآمدات میں اضافہ اور مضبوط ترسیلات زر شامل ہیں، وزیر مںصوبہ بندی شائع 13 جنوری 2026 10:11am
ایف بی آر نے امیر طبقے پر ٹیکس بڑھانے کیلئے تجاویز طلب کرلیں بجٹ سازی کے عمل کو مؤثر بنانے اور پچھلے مراحل سے متعلق عملی مشکلات کم کرنے کے لیے اس سال بجٹ کا عمل پہلے شروع کیا جا رہا ہے، ایف بی آر شائع 13 جنوری 2026 09:30am
ڈیجیٹل پاکستان وژن کے مطابق سرکاری خریداری کے نظام میں اہم اصلاحات نافذ کر دیں، پیپرا مالی سال 2024-25 کے دوران ای پاک ایکوزیشن اینڈ ڈسپوزل سسٹم (ای پیڈز) کے ذریعے 5 لاکھ 26 ہزار سے زائد خریداری کے لین دین مکمل کیے گئے شائع 13 جنوری 2026 09:21am
نیپرا نے یکساں قومی اوسط ٹیرف کی منظوری دیدی، صنعتی اور برآمدی شعبے کے اعتراض نظر انداز صنعتی نمائندوں نے کہا کہ تقریباً 130 ارب روپے کے کراس سبسڈی بوجھ نے برآمدات اور پیداواری سرگرمیوں کو غیر پائیدار بنا دیا ہے شائع 13 جنوری 2026 08:58am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے