پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان دفاعی تعاون کو وسعت دینے پر تبادلۂ خیال ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ بدلتی ہوئی علاقائی اور عالمی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو اپ ڈیٹ 13 جنوری 2026 10:14am
ایران پر ممکنہ امریکی حملوں میں پاکستان کی شرکت کی خبریں بے بنیاد ، وزارتِ اطلاعات کی تردید یہ وضاحت واشنگٹن اور تہران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران سامنے آئی ہے شائع 12 جنوری 2026 07:44pm
صدر آصف علی زرداری منگل کو بحرین کے 4 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے دورے کے دوران صدر آصف زرداری شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ اور ولی عہد سلمان بن حمد الخلیفہ سے ملاقات کریں گے شائع 12 جنوری 2026 07:29pm
کراچی ریلی کے دوران پولیس کارروائی، سہیل آفریدی کی سندھ حکومت پر سخت تنقید پولیس نے پورے دن اور رات بھر ریلیوں کے راستے میں رکاوٹیں پیدا کیں، کیمیکل گیس استعمال کی اور پارٹی کارکنوں کو گرفتار کیا، وزیراعلیٰ خیبرپختوںوا شائع 12 جنوری 2026 09:45am
واپڈا نے دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کیلئے پاور ایویکویشن پلان شیئر کر دیا واپڈا نے آزاد سسٹم اینڈ مارکیٹ آپریٹر کو منصوبے کے 12 پاور جنریشن یونٹس کی کمرشل آپریشن ٹائم لائن پہلے ہی بتا دی ہے شائع 12 جنوری 2026 09:36am
پیپرا نے پبلک اثاثہ جات کی فروخت کے ضابطوں کا مسودہ تیار کرلیا مسودے میں تجویز کیا گیا ہے کہ پانچ ملین روپے سے زائد قیمت کے اثاثوں کی فروخت کا اشتہار لازمی طور پر الیکٹرانک پاکستان ایکوزیشن اینڈ ڈسپوزل سسٹم پر شائع کیا جائے شائع 12 جنوری 2026 09:03am
پی آئی اے کے بعد عارف حبیب کی نظر بلیو اکانومی پر پی این ایس سی کی نئی انتظامیہ نے مجھے ادارے کے مستقبل سے متعلق بات چیت کے لیے مدعو کیا ہے، عارف حبیب شائع 12 جنوری 2026 08:54am
حکومت کا پاکستان کو آئی ٹی مرکز میں تبدیل کرنے کا عزم نوجوانوں کو آئی ٹی کی تعلیم اور تربیت حاصل کرنے کی بھرپور حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے، وزیراعظم شائع 12 جنوری 2026 08:40am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے