ایران میں نئے احتجاجی مظاہرے، کریک ڈاؤن کے خدشات میں اضافہ انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی، جبکہ مانیٹرنگ ادارے نیٹ بلاکس نے ہفتے کی صبح بتایا کہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں انٹرنیٹ بلیک آؤٹ 36 گھنٹے بعد بھی برقرار ہے شائع 10 جنوری 2026 11:00pm
پنجاب میں سردی کی شدید لہر کے باعث موسم سرما کی تعطیلات میں 19 جنوری تک توسیع پنجاب حکومت نے پہلے سردی کی تعطیلات 22 دسمبر سے 10 جنوری تک مقرر کی تھیں شائع 10 جنوری 2026 07:49pm
عراق کا پاک فضائیہ کی مہارت کا اعتراف، جے ایف-17 کے حصول میں دلچسپی کا اظہار ائرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا سرکاری دورۂ عراق، دفاعی و فضائی تعاون بڑھانے پر اتفاق شائع 10 جنوری 2026 04:21pm
پاکستان نیوی کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ مشقوں میں جدید میزائل سسٹمز، لوئٹرنگ میونیشن اور بغیر پائلٹ بحری جہازوں کی کارکردگی کو جانچا گیا شائع 10 جنوری 2026 04:04pm
ترکیہ کی پاک سعودی دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش معاہدہ طے پانے کے قوی امکانات ہیں، بلومبرگ شائع 10 جنوری 2026 02:35pm
پاک امریکہ انسداد دہشتگردی کی مشترکہ مشق پبی میں شروع پاکستان اور امریکہ کے درمیان 13ویں مشترکہ مشق انسپائرڈ گیمبٹ 2026 خیبر پختونخوا کے علاقے پبی میں واقع نیشنل کاؤنٹر... شائع 10 جنوری 2026 02:04pm
وزیراعظم کی رمضان میں سودمند ریلیف پیکیج تیار کرنے کی ہدایت غریبوں اور سفید پوش عوام کی مالی معاونت اور سماجی آسودگی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، شہباز شریف شائع 10 جنوری 2026 01:18pm
ایران میں بگڑتی صورتحال، دفترِ خارجہ کی پاکستانیوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کا مشورہ ایران میں مقیم پاکستانی بھی انتہائی احتیاط برتیں، چوکس رہیں، طاہر انداربی شائع 10 جنوری 2026 01:03pm
رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کے لیے ایف بی آر کا بڑا فیصلہ؛ وقت کی حد میں رعایت کی مدت کم کر دی گئی وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کے سیلز ٹیکس معاملات میں وقت کی حد میں رعایت کی مدت تین سال... شائع 10 جنوری 2026 12:48pm
خیبرپختونخوا:سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 11 خوارج ہلاک شمالی وزیرستان اور کرم میں آپریشنز، بھاری اسلحہ و گولہ بارود برآمد، آئی ایس پی آر شائع 10 جنوری 2026 12:30pm
پنجاب حکومت نے گندم پالیسی 2026 کی منظوری دے دی نئی پالیسی کے تحت حکومت سرکاری سطح پر گندم ذخائر رکھنے کے بجائے مارکیٹ کے تقاضوں کے مطابق نجی مالی معاونت سے چلنے والے نظام کی طرف منتقل ہوجائے گی شائع 10 جنوری 2026 12:22pm
نقصان والے فیڈرز سولر پر منتقل کرنے کی ہدایت خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں پائلٹ پراجیکٹ پر کام فوراً شروع کیا جائے، وزیراعظم شہباز شریف شائع 10 جنوری 2026 11:46am
سرکاری اداروں کو مالی سال 25-2024 میں 122.9 ارب روپے کے خالص نقصان کا سامنا کابینہ کمیٹی برائے سرکاری ملکیتی اداروں کا اجلاس ، حکومت کا شفافیت اور ساختی اصلاحات کے عزم کا اعادہ شائع 10 جنوری 2026 11:30am
پاکستان کا قیمتی پتھروں کا شعبہ حکومتی توجہ کا مرکز بن گیا وزیراعظم شہباز شریف نے نئی پالیسی فریم ورک کی اصولی منظوری دیدی اپ ڈیٹ 10 جنوری 2026 01:04pm
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے