پاکستان اسلحہ اور طیاروں کی فراہمی کے لیے سوڈان کے ساتھ 1.5 ارب ڈالر کے معاہدے کے قریب، رائٹرز رپورٹ پاکستان کے ساتھ اس معاہدے میں 10 قراقرم-8 ہلکے حملہ آور طیارے، نیز نگرانی اور کامیکاز حملوں کے لیے 200 سے زائد ڈرونز شامل ہیں اپ ڈیٹ 10 جنوری 2026 11:11am
پلاننگ کمیشن کو معاشی فیصلوں کے لیے بطور مرکزی کلیئرنگ ہاؤس استعمال کیا جائے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی حکام کو ہدایت منصوبہ بندی کمیشن کو وزیراعظم شہباز کی سربراہی میں اعلیٰ ترین ادارے کے طور پر کام کرنا چاہیے شائع 09 جنوری 2026 09:24pm
پی ٹی آئی حکومت کے ساتھ مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ، وزیر اطلاعات کا الزام حکومت سے بات چیت کرنی ہے تو تحریک انصاف کو رویہ تبدیل کرنا ہوگا ، وزیر دفاع خواجہ آصف شائع 09 جنوری 2026 07:26pm
450 ارب مالیت کے قیمتی پتھروں کے ذخائر، وزیراعظم نے قومی پالیسی فریم ورک کی منظوری دیدی پالیسی کا مقصد اس شعبے کو عالمی تقاضوں کے مطابق استوار کرنا ہے شائع 09 جنوری 2026 03:07pm
وزیراعظم شہباز شریف کی رمضان المبارک کے لیے مؤثر پیکیج تیار کرنے کی ہدایت مستحقین کی عزتِ نفس یقینی بنانے کے لیے رمضان پیکیج کی امداد ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے تقسیم کرنے کا حکم شائع 09 جنوری 2026 01:59pm
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی بڑے پاور شو کے لیے کراچی پہنچ گئے دورہ سندھ کے دوران وزیر اعلیٰ کے پی مختلف سیاسی سرگرمیوں میں مصروف رہیں گے اپ ڈیٹ 09 جنوری 2026 07:47pm
بنگلہ دیش کے ائر چیف کی چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر سے ملاقات دونوں جانب نے پیشہ ورانہ تعاون، تربیتی تبادلے اور پاکستان اور بنگلہ دیش کی مسلح افواج کے درمیان دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا شائع 09 جنوری 2026 09:55am
قومی سلامتی کیلئے خطرات، چیف آف ڈیفنس فورسز نے آرمی کی زیرو ٹالرنس پالیسی واضح کردی آرمی چیف نے مسلح افواج کے ملک کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور داخلی استحکام کے تحفظ کے عزم کو دوہرایا شائع 09 جنوری 2026 09:45am
ایف بی آر نے موبائل فونز کی درآمد پر ڈیوٹیز اور ٹیکس معقول بنانے کی تیاری شروع کردی اس سلسلے میں ایف بی آر قومی اسمبلی کے اسٹینڈنگ کمیٹی برائے مالیات کے لیے ایک تجویز بھی مرتب کر رہا ہے شائع 09 جنوری 2026 09:34am
سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے ماہرین کا توانائی شعبے میں رکاوٹیں دور کرنے کا مطالبہ مالیاتی مراعات بڑھائیں اور فیصلہ سازی اور عمل درآمد کی رفتار تیز کریں تاکہ مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کیا جا سکے، سفارش شائع 09 جنوری 2026 09:04am
حکومت کا کے الیکٹرک صارفین کے ٹیرف میں نیپرا کے فیصلے کے مطابق تبدیلی کا فیصلہ اس سے قبل کے الیکٹرک کے اوسط ٹیرف میں 7.6 روپے فی یونٹ کمی کی جا چکی تھی شائع 09 جنوری 2026 08:52am
ورلڈ بینک کا پاور سیکٹر میں قابل اعتبار مارجنل پرائس کے تعین پر زور اس عمل کیلئے شفاف ڈیٹا، مضبوط نظام اور آزادانہ جانچ ناگزیر ہے، کنٹری ڈائریکٹر کی وزیر توانائی سے ملاقات شائع 09 جنوری 2026 08:41am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے