افغان سرزمین سے دہشت گردی کابل کے ساتھ واحد دو طرفہ مسئلہ ہے ، دفترِ خارجہ پاکستان افغانستان کے ساتھ دشمنی نہیں چاہتا ، بہتر تعلقات کا خواہشمند ہے ، ترجمان شائع 08 جنوری 2026 07:57pm
عام آدمی کے لیے گھر کا خواب: نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کی تیاری آخری مراحل میں پالیسی کو جلد وفاقی کابینہ میں پیش کیے جانے کا امکان ہے شائع 08 جنوری 2026 01:56pm
وزیراعلیٰ پنجاب اور متحدہ عرب امارات کی ڈیمیک گروپ کے درمیان سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال ملاقات کے دوران، دونوں فریقین نے عوامی اور تجارتی اثاثوں کی ٹوکنائزیشن کو جلد از جلد عملی شکل دینے پر اتفاق کیا شائع 08 جنوری 2026 01:50pm
پاکستان نے بنگلہ دیش کے ساتھ دفاعی معاہدے پر نظریں جمالیں پاکستان بنگلہ دیش کو جے ایف-17 تھنڈر لڑاکا طیارے فروخت کرے گا شائع 08 جنوری 2026 12:53pm
ویزا کا پاکستان کے ادائیگیوں کے نظام پر بھرپور اعتماد کا اظہار وفاقی وزیر خزانہ سے ویزا کے وفد کی ملاقات، ڈیجیٹل تبدیلی کی رفتار کو تیز کرنے پر تبادلہ خیال شائع 08 جنوری 2026 12:52pm
پاکستان میں دوائی کے شعبے میں اسٹیم سیل تحقیق سے نئے دور کا آغاز اس جدید تحقیق کا مقصد بیماریوں کے صرف انتظام تک محدود علاج سے آگے بڑھ کر صحت کی بحالی اور زندگی کے معیار میں بہتری لانا ہے شائع 08 جنوری 2026 12:47pm
قرض کے بدلے طیارے، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان جے ایف-17 پر مذاکرات مجموعی سودے کی مالیت 4 ارب ڈالر، 2 ارب ڈالر آلات اور ساز و سامان پر خرچ کیے جائیں گے شائع 08 جنوری 2026 11:38am
حکومت کاروبار دوست ماحول قائم کرنے کیلئے پر عزم ہے، اسحاق ڈار اسحاق ڈار کی ڈیمیک گروپ کی شریک منیجنگ ڈائریکٹر اور پرائپکو کی شریک بانی عامرہ حسین سجوانی اور ان کے وفد کے ساتھ ملاقات شائع 08 جنوری 2026 10:22am
پی ٹی اے کو نئی نسل کے موبائل اسپییکٹرم کی نیلامی کی ہدایت جاری پی ٹی اے کو 700، 1800، 2100، 2300، 2600 اور 3500 میگا ہرٹز بینڈز میں اسپییکٹرم کی نیلامی کا ٹاسک دیا گیا ہے شائع 08 جنوری 2026 09:33am
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے پی آئی اے کے 650 ارب روپے کے قرض کو بلیک ہول قرار دیدیا فنانس ڈویژن نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی میں منتقل کیے گئے واجبات کے بارے میں تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا شائع 08 جنوری 2026 09:13am
حکومت کا چینی کے شعبے کو مکمل طور پر ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ ڈی ریگولیشن کے فیصلے کے بعد چینی کی صنعت کی باگ ڈور مارکیٹ کی قوتوں کے ہاتھ میں ہوگی شائع 08 جنوری 2026 09:01am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
وزیر اعظم نے چھوٹے کاروبار اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ کا روڈ میپ تیار کرنے کا حکم دیدیا
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے