سندھ حکومت کا کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف پنجاب کے ساتھ مشترکہ ’میگا آپریشن‘ کا اعلان صوبائی وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ ڈاکوؤں کو ہتھیار ڈالنے کا آخری موقع دیا جا رہا ہے شائع 07 جنوری 2026 07:21pm
وزیراعظم کا برآمدات بڑھانے اور تجارتی خسارے میں کمی کے اقدامات کا جائزہ شہباز شریف کا چاول کی برآمدات بڑھانے پر زور، حکام کو اس ضمن میں حکمت عملی مرتب کرنے کی ہدایت شائع 07 جنوری 2026 07:11pm
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت نویں او آئی سی خواتین کانفرنس کی تیاریوں سے متعلق اجلاس کانفرنس کی میزبانی پاکستان کی خواتین کے حقوق کو فروغ دینے کے عزم کی عکاس ہے، نائب وزیراعظم شائع 07 جنوری 2026 06:54pm
وزیر اعلیٰ سندھ کا کراچی کے لیے 95 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان معیار کو یقینی بنانے کے لیے ایف ڈبلیو او کے تعاون سے بڑے پیمانے پر ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کیا جائے گا ، مراد علی شاہ شائع 07 جنوری 2026 04:52pm
اسلام آباد میں چینی شہریوں کے تحفظ کیلئے خصوصی سکیورٹی یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ محسن نقوی چین کی وزارت پبلک سکیورٹی کے ہیڈکوارٹر پہنچے جہاں چینی وزیر وانگ شیاوہونگ اور ان کی ٹیم نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ شائع 07 جنوری 2026 03:52pm
وزیراعلیٰ مریم نواز نے 6 بائیو گیس پلانٹس کی منظوری دے دی لاہور میں 4 اور فیصل آباد میں 2 پلانٹس لگائے جائیں گے, کچرے سے بجلی بنانے کا منصوبہ بھی شروع کرنے کا فیصلہ شائع 07 جنوری 2026 01:57pm
ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر عمران خان کی بہنوں کا اڈیالہ جیل کے باہر پھر دھرنا عبوری چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے 8 فروری کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا شائع 07 جنوری 2026 01:33pm
تلہ گنگ کے قریب کراچی جانے والی بس کھائی میں جاگری، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، اسپتال ذرائع اپ ڈیٹ 07 جنوری 2026 01:41pm
ترک کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کے لیے سرگرم ترک کمپنیوں کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری میں بڑھتی ہوئی دلچسپی زور پکڑ رہی ہے، کیونکہ بین الاقوامی مشاورتی فرم... شائع 07 جنوری 2026 12:50pm
این ایف سی کا اجلاس موخر ہونے کا امکان کمیشن نے نیا اجلاس 8 یا 15 جنوری کو بلانے کا منصوبہ بنایا تھا۔ شائع 07 جنوری 2026 11:00am
نجکاری کیلئے اصلاحات میں تیزی لائی جائے، وزیراعظم کی ہدایت سرکاری اداروں کی نجکاری حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، شہباز شریف شائع 07 جنوری 2026 09:36am
رمضان سے قبل نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کا جائزہ لیا کمیٹی کو بتایا گیا کہ مجموعی مہنگائی کی شرح دسمبر 2024 کے 4.1 فیصد سے بڑھ کر دسمبر 2025 میں 5.6 فیصد ہوگئی شائع 07 جنوری 2026 09:28am
پارلیمنٹ کو ماضی سے مؤثر ٹیکس لگانے کا مکمل اختیار حاصل ہے، ایف بی آر کی وفاقی آئینی عدالت میں دلیل قانون چاہے یکم جولائی کو منظور ہونے والے فنانس ایکٹ کے ذریعے ہو یا مالی سال کے کسی بھی حصے میں نافذ کیا جائے، اس کی آئینی حیثیت مسلمہ رہتی ہے، ایف بی آر شائع 07 جنوری 2026 09:14am
زرعی برآمدات کی بحالی کیلئے جرات مندانہ پانچ سالہ حکمتِ عملی تیار کی جائے، وزیراعظم کی ہدایت اس مقصد کے لیے جامع اصلاحات اور کسانوں کی تربیت کا پروگرام ترتیب دیں تاکہ وہ عالمی منڈیوں کے تقاضوں پر پورا اتریں، شہباز شریف شائع 07 جنوری 2026 09:03am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
وزیر اعظم نے چھوٹے کاروبار اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ کا روڈ میپ تیار کرنے کا حکم دیدیا
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے