وزیر اعظم نے نجکاری کی اصلاحات کو تیز رفتاری سے مکمل کرنے کی ہدایت دے دی شہباز شریف نے پی آئی اے کی نجکاری کو "بارش کی پہلی بوند" قرار دیا شائع 06 جنوری 2026 08:56pm
27 ویں ترمیم عدلیہ کی آزادی کو کمزور کرتی ہے ، ایمنسٹی انٹرنیشنل پاکستانی حکام کو انسانی حقوق سے متعلق اپنی بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کرنی چاہئیں ، بیان شائع 06 جنوری 2026 07:44pm
امریکہ کی جانب سے مادورو کی گرفتاری چین کے سفارتی دباؤ کی حدود کا امتحان ہے، وزیر خارجہ ہم کبھی نہیں مانتے کہ کوئی ملک دنیا کا پولیس افسر بن سکتا ہے، اور نہ ہی کوئی ملک دنیا کا جج ہونے کا دعویٰ کر سکتا ہے، وانگ یی شائع 06 جنوری 2026 07:40pm
پاکستان نے کراچی شپ یارڈ میں پی این ایس سی کنٹینر جہاز کی تعمیر کا آغاز کر دیا وزیر بحری امور جنید انور چوہدری نے شپ یارڈ میں منعقدہ اسٹیل کٹنگ کی تقریب میں منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کیا شائع 06 جنوری 2026 07:21pm
2025 میں دہشت گردی کے 71 فیصد واقعات خیبر پختونخوا میں پیش آئے ، ڈی جی آئی ایس پی آر افغان حکمران اپنے وعدے پورے کرنے میں ناکام رہے ، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 06 جنوری 2026 03:18pm
وزیرِ اعظم کی ساحلی پٹی پر پام آئل کی پیداوار کے لیے پالیسی روڈ میپ تیار کرنے کی ہدایت حکومت فی ایکڑ پیداوار بڑھانے کے لیے ریسرچ میں سرمایہ کاری کر رہی ہے ، شہباز شریف شائع 06 جنوری 2026 02:29pm
بنگلہ دیش کے ایئر چیف کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات، جے ایف-17 تھنڈر طیاروں کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا،آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 06 جنوری 2026 03:04pm
اوورسیز پاکستانیوں کی جائیدادوں کے تحفظ کیلئے خیبر پختونخوا میں خصوصی عدالتیں قائم کرنے کی منظوری یہ منظوری پیر کے روز وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے 45ویں اجلاس میں دی گئی۔ شائع 06 جنوری 2026 02:12pm
سوات ہوٹل کی لیز 88 لاکھ روپے سالانہ تھی، سرینا ہوٹلز نے پی ٹی آئی رکن اسمبلی کے الزامات مسترد کر دئیے لیز کی ادائیگیاں وقت پر کی جاتی رہیں، تاہم 31 دسمبر 2025 کے بعد لیز کی توسیع کا معاہدہ دستخط نہیں ہوا، جس کے باعث ہوٹل نے پراپرٹی خالی کرنے کا فیصلہ کیا، سینئر عہدیدار شائع 06 جنوری 2026 01:45pm
وینزویلا کا بحران : پاکستان کا امریکی کارروائی کے بعد سفارت کاری کے ذریعے حل پر زور روس، چین اور دیگر ممالک کی جانب سے وینزویلا میں امریکی کارروائی کی مذمت شائع 06 جنوری 2026 01:03pm
کراچی فش ہاربر پر غیر ملکی مچھلی کی شناخت، ماحولیات اور ماہی گیری کیلئے خطرہ چار جنوری کو سکھر کے قریب ایک ڈھنڈ سے ایک غیر معمولی مچھلی فش ہاربر لائی گئی شائع 06 جنوری 2026 12:48pm
لیسکو میں اضافی بلنگ، آڈیٹر جنرل نے ایف آئی اے کو تحقیقات شروع کرنے سے روک دیا اضافی بلنگ کے معاملات پر تحقیقات شروع کرنے سے پہلے تکنیکی تصدیق حاصل کرے اور نیپرا اور صوبائی انسپیکشن آفس کے ساتھ رابطہ کرے، اے جی پی شائع 06 جنوری 2026 10:39am
استعمال شدہ موبائل فونز کی درآمد پر پابندی، موبائل اور الیکٹرانک ڈیوائسز مینوفیکچرنگ پالیسی 2026 کا اعلان یہ پالیسی انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ (ای ڈی بی) نے مقامی موبائل فون مینوفیکچررز کے تعاون سے تیار کی ہے شائع 06 جنوری 2026 09:41am
پاک ایران تجارت، قومی اسمبلی کی کمیٹی کی وزارتِ تجارت کو رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت کمیٹی کے حالیہ اجلاس میں وزارتِ تجارت نے دو طرفہ تجارت کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ دی شائع 06 جنوری 2026 09:30am
آڈیٹر جنرل نے سرکاری اداروں کی نجکاری میں خریداروں کے انتخاب کے طریقہ کار میں بڑی اصلاحات کی سفارش کردی بولی دہندگان کی فوری مالی پیشکش کے بجائے ان کی تکنیکی اہلیت کو زیادہ اہمیت دی جائے، سفارش شائع 06 جنوری 2026 09:20am
ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی مزید آسان بنانے کی ضرورت ہے، وزیراعظم چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار ہماری معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، شہباز شریف شائع 06 جنوری 2026 09:06am
ایشین ڈویلپمنٹ بینک کا پاکستان پر فن ٹیک کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے پر زور بینک کی رپورٹ میں سفارش کی گئی ہے کہ پاکستان اپنے ٹیکس نظام میں اصلاحات کرے تاکہ اسے فِن ٹیک کے لیے زیادہ سازگار بنایا جا سکے شائع 06 جنوری 2026 08:52am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
وزیر اعظم نے چھوٹے کاروبار اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ کا روڈ میپ تیار کرنے کا حکم دیدیا
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے