سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اختلافات میں شدت آنے پر یمن کا عدن ہوائی اڈہ بند سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات پر یمن کے ایس ٹی سی پر مملکت کی سرحد کی طرف دھکیلنے کے لیے دباؤ ڈالنے کا الزام عائد کیا ہے شائع 01 جنوری 2026 10:15pm
ایران میں اقتصادی پریشانیوں کے خلاف مظاہروں میں متعدد افراد کی ہلاکت کی اطلاعات پاسداران انقلاب نے کہا کہ اس سے منسلک بسیج رضاکار نیم فوجی یونٹ کے ایک رکن کوہدشت میں مارا گیا ہے شائع 01 جنوری 2026 10:04pm
اسحاق ڈار کی زیر صدارت مقامی پیٹرول میں ایتھنول کی آمیزش کے منصوبے پر اجلاس دوران اجلاس پیٹرول میں ایتھنول کی آمیزش کی پالیسی کی رضاکارانہ سفارش ، عملدرآمد ریفائنریز اور مینوفیکچررز کے لیے مالی طور پر سودمند ہونے سے مشروط شائع 01 جنوری 2026 07:58pm
10 اہم موضوعات جو 2025 میں شہ سرخیوں میں چھائے رہے بھارت کے ساتھ کشیدگی سے لے کر سونے تک، اور امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے توجہ تک، گزشتہ سال کے نمایاں موضوعات پر ایک نظر شائع 01 جنوری 2026 07:33pm
پی ٹی اے کا ضلعی سطح پر انٹرنیٹ لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ ضلعی انٹرنیٹ لائسنس کے لیے 3 لاکھ روپے فیس مقرر، سالانہ فیس پیشگی جمع کرانا لازمی ہوگی ، نوٹیفکیشن جاری شائع 01 جنوری 2026 07:31pm
وزیراعظم کا امپورٹ بل کم کرنے پر زور ، تیل و گیس کی دریافت میں تیزی لانے کی ہدایت شہباز شریف کی تیل کے نئے ذخائر دریافت ہونے پر قوم کو مبارکباد اپ ڈیٹ 02 جنوری 2026 11:24am
پاکستان اور بھارت کا معاہدے کے تحت جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ افغان حکام نے پاکستان کی جانب سے افغانستان بھیجے گئے انسانی امداد کے قافلے کو روک دیا، ترجمان دفتر خارجہ شائع 01 جنوری 2026 05:55pm
وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام کا آسان خدمت سینٹر کا دورہ دورے کے دوران شزا فاطمہ نے بطور صارف سسٹم سے سروس حاصل کر کے عوامی سہولیات کے معیار کا عملی جائزہ لیا شائع 01 جنوری 2026 04:04pm
53 فیصد پاکستانیوں نے 2026 کو معاشی خوشحالی کا سال قرار دیدیا ، گلوبل گیلپ سروے 52 فیصد پاکستانیوں کے مطابق سال نو میں عالمی امن کی صورتحال بہتر ہو جائے گی ، سروے شائع 01 جنوری 2026 03:51pm
وزیراعظم کی سفارت خانوں کے ذریعے سرمایہ کاروں کو عالمی سطح پر سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت سرمایہ کاروں کی آسانی کے لیے ادارہ جاتی اور انتظامی سہولیات حکومت کی اولین ترجیح ہے، شہباز شریف شائع 01 جنوری 2026 03:32pm
غیر منظم ایل ای او سیٹلائٹس کے بڑھتے خطرات، پاکستان کا خلا میں قانون کی بالادستی پر زور اصلاحی اقدامات کے بغیر ترقی پذیر اور ابھرتے خلائی ممالک طویل المدتی طور پر حاشیے پر چلے جائیں گے، قیصر سرورانی شائع 01 جنوری 2026 12:53pm
میرٹ آرڈر کیلکولیشن: اوجی ڈی سی ایل کو نیپرا کی فکسڈ لاگت پالیسی پر تشویش یہ طریقہ کار ملک کے مقامی گیس ذخائر کے بہترین استعمال میں رکاوٹ بن رہا ہے شائع 01 جنوری 2026 12:39pm
وزیراعظم نے اقتصادی گورننس اصلاحات کا آغاز کر دیا مشکل فیصلوں کے بعد ملک اب بحرانی کیفیت سے باہر نکل آیا ہے، شہباز شریف شائع 01 جنوری 2026 11:27am
ایف بی آر: 480 بڑے برآمد کنندگان کے ٹیکس ریکارڈز کی جانچ کی ہدایت پاکستان بزنس کونسل اور پاکستان ریٹیل بزنس کونسل کا ایف بی آر کے فیصلے پر اپنے تحفظات اور تشویش کا اظہار شائع 01 جنوری 2026 10:30am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
وزیر اعظم نے چھوٹے کاروبار اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ کا روڈ میپ تیار کرنے کا حکم دیدیا
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے