احتجاج کچلنے پر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی، ملک میں خونریز فسادات شدت اختیار کر گئے ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر کہا ہے کہ امریکا ہر ممکن اقدام کے لیے پوری طرح تیار ہے شائع 02 جنوری 2026 10:37pm
پاکستان ریاض فورم میں معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع اجاگر کرے گا پاکستان عالمی سرمایہ کاروں کو ملک کے وسیع ارضیاتی اور معدنی وسائل پیش کرنے کے لیے فورم میں خصوصی پویلین قائم کرے گا ، وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک شائع 02 جنوری 2026 08:06pm
اسحاق ڈار کا پاکستان اور ایران کے درمیان مضبوط روابط کی اہمیت پر زور دوطرفہ تعاون کو آگے بڑھانے کے لیے متعلقہ وزارتوں کے درمیان ہم آہنگی ناگزیر ہے، نائب وزیراعظم شائع 02 جنوری 2026 07:47pm
پاکستان اور مسلم ممالک کا غزہ کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار غزہ اور مغربی کنارے میں اقوامِ متحدہ و عالمی اداروں کو بلا رکاوٹ کام کرنے دینے کا اسرائیل سے مطالبہ شائع 02 جنوری 2026 06:03pm
ڈیجیٹل دہشت گردی کیس : وجاہت سعید، عادل راجہ اور دیگر کو عمر قید کی سزا استغاثہ کی درخواست پر ملزموں کی عدم موجودگی میں انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ٹرائل مکمل کر لیا شائع 02 جنوری 2026 03:32pm
پاکستان نے برطانیہ کی ایئرلائن نورس اٹلانٹک کو پروازوں کی اجازت دے دی ایئرلائن لندن، مانچسٹر اور برمنگھم سے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے لئے براہِ راست فضائی سروس کا آغاز کرے گی، خواجہ آصف شائع 02 جنوری 2026 02:52pm
ملک کی 5 اعلیٰ شخصیات کے درمیان اعتماد سازی کے اقدامات سے سیاسی بریک تھرو ممکن ہے ن لیگ کے رہنما کا پی ٹی آئی سے مسلح افواج کے خلاف سوشل میڈیا پر جاری پروپیگنڈا مہم روکنے کا مطالبہ شائع 02 جنوری 2026 02:33pm
فائیو جی اسپیکٹرم نیلامی: کابینہ نے موبائل ورچوئل نیٹ ورک آپریٹر فریم ورک کی منظوری دے دی ایم وی این او فریم ورک کا مقصد اسپیکٹرم کی ضروریات کی رہنمائی کرنا اور جی نیلامی کے دوران بہتر فیصلہ سازی میں معاونت فراہم کرنا ہے شائع 02 جنوری 2026 12:26pm
ملک کا پہلا مکمل ڈیجیٹل ہاؤس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے 25-2024 کا اجرا وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے باضابطہ طور پر ہاؤس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے 2024–25 کا افتتاح کیا شائع 02 جنوری 2026 12:05pm
وزیر خزانہ کی ایف بی آر کو ٹیکس نیٹ بڑھانے کی ہدایت ایف بی آر نے دسمبر 2025 میں 1,427.1 ارب روپے کی وصولی کی جو ماہانہ ہدف کا 99 فیصد ہے شائع 02 جنوری 2026 11:20am
اقتصادی اصلاحاتی ایجنڈے پر فوری اور تیز عملدرآمد ناگزیر ہے، وزیرِاعظم وزارتوں کو قابلِ عمل حکمتِ عملی کے ساتھ تجاویز فوری پیش کرنے کی ہدایت شائع 02 جنوری 2026 10:29am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
وزیر اعظم نے چھوٹے کاروبار اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ کا روڈ میپ تیار کرنے کا حکم دیدیا
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے