کراچی میں آتشزدگی کے مختلف واقعات ، جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ، ریسکیو حکام ناظم آباد میں رہائشی مکان اور لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں آگ لگی شائع 22 دسمبر 2025 08:22pm
سرکاری شعبے کے اکاؤنٹنگ نظام میں جامع اصلاحات کا آغاز اصلاحات کا مقصد شفافیت، مالیاتی نظم و ضبط اور عوامی مالیاتی انتظام کو مضبوط بنانا ہے، اے جی پی اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2025 03:57pm
خیبر پختونخواہ حکومت نے اسٹریٹ وینڈرز کے تحفظ کا بل منظور کر لیا قانون کے تحت ہر شہر میں ریڑھی بانوں کے لیے جگہیں متعین ہوں گی جہا ں وہ بہتر ماحول میں ریڑھی بانی کر سکیں گے شائع 22 دسمبر 2025 02:53pm
سال 2025 کی آخری مہم، 44.3 ملین سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے حکام کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں انسدادِ پولیو کی حالیہ مہم اتوار کو ختم ہوگئی، اس دوران گزشتہ چھ دنوں میں 4 کروڑ 43... اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2025 12:27am
حکومتِ سندھ کا تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری کا انعقاد سیاحت کے فروغ کی کوششوں کے سلسلے میں محکمہ ثقافت و سیاحت، حکومتِ سندھ نے تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری کا اہتمام کیا جس کا... شائع 22 دسمبر 2025 02:07pm
چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر کو سعودی عرب کا اعلیٰ ترین قومی اعزاز تفویض کنگ عبدالعزیز میڈل کا اعزاز فیلڈ مارشل کی نمایاں عسکری خدمات، قیادت اور دفاعی تعاون کے فروغ میں ان کے کلیدی کردار کے اعتراف میں عطا کیا گیا شائع 22 دسمبر 2025 01:14pm
وفاقی وزیر داخلہ کا پیشہ ور بھکاریوں کے بیرونِ ملک سفر پر پابندی کا اعلان پاکستان کی بدنامی کا باعث بننے والے عناصر کے خلاف سخت ترین اقدامات کیے جائیں گے، محسن نقوی شائع 22 دسمبر 2025 12:25pm
موسمیاتی لچک کی جانب بڑا قدم، پاکستان اور برطانیہ کے درمیان گرین کمپیکٹ کا آغاز گرین کمپیکٹ موسمیاتی فنانس، صاف توانائی کی منتقلی، قدرتی حل، نوجوانوں اور اختراع کی حوصلہ افزائی اور ماحولیاتی موافقت و لچک کے 5 بنیادی ستونوں پر مشتمل ہے شائع 22 دسمبر 2025 11:28am
پاک بحریہ میں دوسرے پی این ایس خیبر کی شمولیت، ترک صدر کا دفاعی پیداوار میں تعاون بڑھانے پر زور پاک بحریہ اور ترک بحریہ کے درمیان دو طرفہ روابط ہماری پائیدار اور گہری شراکت داری کے عکاس ہے ، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف شائع 22 دسمبر 2025 10:24am
افغانستان کو فتنہ الخوارج اور پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، فیلڈ مارشل عاصم منیر ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا،علماء و مشائخ کنونشن سے خطاب شائع 22 دسمبر 2025 09:55am
پاک، عراق تجارتی حجم اصل صلاحیت سے کم ہے، صدر زرداری عراقی صدر عبداللطیف جمال راشد سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون، علاقائی صورتحال اور اہم عالمی امور پر تبادلہ خیال شائع 22 دسمبر 2025 09:33am
ٹیرف ڈیفرینشل سبسڈی پیمنٹ: پاور ڈویژن اور کے الیکٹرک کے درمیان اختلافات برقرار دونوں فریق اپنے اپنے مؤقف کے حق میں مختلف عدالتی حوالہ جات اور ریگولیٹری تشریحات کا حوالہ دیتے ہوئے شدید خط و کتابت میں مصروف شائع 22 دسمبر 2025 09:14am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے